حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

یوسف سلطان

محفلین
سچا دوست وہ ہوتا ہے
جو اپ کی آنکھوں میں پہلا آنسو دیکھ لے ، دوسرا آنسو پونچھ لے،تیسرا آنسو روک لے،
اور چھوتھے آنسو کے بعد ،














لا جوتی لے ، تے پا لمیا لے ،تے آکھے ہوں رو:heehee:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
رشتوں پر بهروسہ اور موبائل فون میں نیٹ ورک کوریج نہ ہو تو لوگ گیم کهیلنا شروع ہو جاتے ہیں-
یہ دونوں ہوں تب بھی یہی عالم ہے۔۔۔۔ سب دوست اکھٹے ہو کر لنچ پر جاتے ہیں اور اپنے اپنے موبائل میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ایک انگریزی کامک دیکھا تھا۔۔۔کچھ یوں ترجمہ بنتا تھا۔۔۔
"آج میرا وائی فائی نہیں چل رہا تھا۔ تو اپنے گھر والوں سے بات کی۔ اچھے لوگ ہیں۔ "
 

سارہ خان

محفلین
یہ دونوں ہوں تب بھی یہی عالم ہے۔۔۔۔ سب دوست اکھٹے ہو کر لنچ پر جاتے ہیں اور اپنے اپنے موبائل میں کھوئے ہوتے ہیں۔ ایک انگریزی کامک دیکھا تھا۔۔۔کچھ یوں ترجمہ بنتا تھا۔۔۔
"آج میرا وائی فائی نہیں چل رہا تھا۔ تو اپنے گھر والوں سے بات کی۔ اچھے لوگ ہیں۔ "
سوشل میڈیا نے انسان کو ان سوشل بنا دیا ہے ۔۔۔۔۔ :smirk:
 
‏یہ میٹرو بھی لے لو
یہ ٹرین بھی لے لو
بھلے چھین لو ھم سے
یہ پی آئی اے کے طیارے ✈
ھمیں بس تم لوٹا دو
وہ رنگین گڈے سارے
وہ بسنت کی بہاریں
 
ایک بڑے میاں کی ٹویوٹا کرولا،
ایک پراڈو سے ٹکراگئی،
جس میں چار پٹھان بھائی سوار تھے۔۔۔۔
چاروں پٹھان بھائی غصے میں پراڈو سے باہر نکل کر بڑے میاں پر چلانے لگے، اور ابھی ان کو مارنے ہی لگے تھے، کہ بڑے میاں نے معصوم صورت بنا کر عرض کیا:
آپ چار جوان لوگ، اور میں اکیلا کمزور سا بوڑھا انسان،
یہ تو سراسر نا انصافی ہوجائے گی۔۔۔۔
بڑا پٹھان بھائی، اکرم خان بولا:
گُل خان، غفار خان، تم دونوں انکل کی طرف سے لڑو۔۔۔۔
بڑے میاں:
پھر ہم تین لوگ، اور آپ دو، یہ بھی ناانصافی ہے۔۔۔۔
یہ سُن کر تیسرا بھائی کریم خان آگے بڑھتا ہے، اور بڑے میاں کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اُن سے بولتا ہے:
انکل آپ فکر نا کرو، اپنے گھر جاؤ سکون سے، ہم ِان کو دیکھ لے گا
 

سارہ خان

محفلین
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مرد واقعی مظلوم ہوتے ہیں خواتین کو تو صرف عمر چھپانی پڑتی ہے لیکن مردوں کو گنج، توند، پرانے معاشقے تک چھپانے پڑتے ہیں
 

یوسف سلطان

محفلین
ایک دوست (دوسرے سے ناراض ہوتے ہوئے): یار اسلم! تم انسان ہو یا چوہے؟​

اسلم: یقینا" انسان، کیونکہ میری بیوی چوہوں سے بہت ڈرتی ہے۔​
 
‏صدر نے سود کے حق میں بیان دیا تو سب نے تنقید کی اچھا کیا
اب ویلنٹائن ڈے کے خلاف بات کے تو کسی نے تعریف نا کی یقیناً برا کیا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اناڑی عاشق 14 فروری کو ویلنٹائن مناتے ہیں۔ تجربہ کار اس دن گھر بیٹھ کر لوگوں کی اصلاح کے لیے اقوال شئیر کرتے ہیں۔ :p
 

تجمل حسین

محفلین
رشتے داروں کا بس چلے تو میت پر بھی ناراض ہوجائیں ۔۔۔میرے بچے کو بوٹی نہیں ملی ............ !!!:heehee:
بس چلنے کی کیا بات ہے بھائی ایسا ہورہا ہے۔ :)
اکثر ایسے جھگڑے سننے اور دیکھنے میں آتے ہیں کہ ہم فوتگی پر گئے تو سارا شوربا ہی ڈال دیا پلیٹ میں وغیرہ وغیرہ۔
 
Top