حضرت لقمان کی وصیت

حضرت لقمان کی وصیت

اُدھار تیرے لشکری، اُدھار تیری سلطنت
جو مرتبہ ملے تجھے، تو عاجزی سے بات کر

اَحَد ہے وہ صَمَد ہے وہ، غنی ہے بے نیاز ہے
شریک اُس کی ذات میں، نہ شاملِ صفات کر

خدا سے جوڑ سلسلے، مٹا دے نقش یاس کے
بھلے عمل کو تھام لے، نفیءِمنکرات کر


(نوید رزاق بٹ)​
 

x boy

محفلین
جزاک اللہ
بہت زبردست لگا، میں تو شاعری آتی نہیں لیکن پھر بھی داد دے دیتا ہوں کیوںکہ بات سچی ہے
 
Top