مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

اکمل زیدی

محفلین
حسن بھائی مبارک ہو بڑے لکی ہیں آپ نہیں ہیں فی الحال مگر آپا نے آپ کے لیے سالگرہ کا تھریڈ بنا دیا اور ایک ہم کہ ٹہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد۔۔۔:sad:
 
حسن محمود جماعتی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔
جییں ہزاروں سال ۔۔
اللہ پاک صحت مند رکھے ۔ خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور عمر خضر عطا فرمائے ۔ دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
خیر مبارک آپ کی محبت نے تو خرید لیا ہے اتنے عرصے غیر حاضری کے باوجود یاد آوری پر ممنون و شکر گزار ہوں ۔
اللہ رب العزت یہ دعائیں آپ کے حق میں قبو ل فرمائے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
 
حسن بھائی مبارک ہو بڑے لکی ہیں آپ نہیں ہیں فی الحال مگر آپا نے آپ کے لیے سالگرہ کا تھریڈ بنا دیا اور ایک ہم کہ ٹہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد۔۔۔:sad:
خیر مبارک ۔۔۔ ہاں شدید لکی دیکھ لیں پھر سیما آپا کی محبت ہے یہ۔ آپ اصل میں ٹھہرے ہوئےہیں نا کوئی ہل جل کریں تو افاقہ ہو گا۔
 
سیما علی

لائبریرین

حسن میاں دیکھ لیں بتا بھی دیا کہ ملک میں نہیں تھے ۔۔وقت کےفرق کی وجہ سے مسائل ہوئے ۔۔پھر فون بھی دو دن خراب رہا ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
خیر مبارک آپ کی محبت نے تو خرید لیا ہے اتنے عرصے غیر حاضری کے باوجود یاد آوری پر ممنون و شکر گزار ہوں ۔
اللہ رب العزت یہ دعائیں آپ کے حق میں قبو ل فرمائے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
جیتے رہیے مالک اپنی امان میں رکھے آمین
 
سالگرہ مبارک ہو جماعتی صاحب!
حسن بھائی، سالگرہ کی مبارک ہو۔
بہت شکریہ تمام احباب کا جزاک اللہ۔ سلامت رہیں۔
 
Top