مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

دلی مبارک باد حجاب !

اچھا طبیعت کیسی ہے اب ؟ بہتر ناں ؟ اس دن م س ن پر بات کے بعد تو مجھے انٹرنیٹ ہی دغا دے گیا ، اتنے سب دن نکل گئے :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم کو یہ سمجھ نہیں آئی آج تک کہ ہمارا وقت دھیان اور پیسہ آخر جاتا کہاں ہے :grin: :grin: :grin:
!


:grin::grin:
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔ وقت اور پیسہ۔۔۔سمجھ ہی نہیں آتا کہ کہاں جاتا ہے۔:(


آپ دونوں مجھے بھیج دیا کریں اگر تو میں بتا دیا کروں گی :) :)

 

تعبیر

محفلین
اوہ میں کچھ لیٹ ہو گئی

حجاب بہت بہت مبارک ہو دعا ہے کہ یہ دو سال یونہی کئی سالوں میں بدلتے جائیں


1190039274_congrats10.gif
 
Top