الف عین
لائبریرین
میں نے اپنی والدہ عبیدہ انجم کا کا کلام حجابِ شعر‘ پوسٹ کنا شروع کر دیا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10247
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10247
اعجاز صدیقی، مرحوم مدیر ماہنامہ شاعر فدوی کو ’ادیب الطرفین‘ کہتے تھے۔
الحمد للہ امی کی یہ مختصر سی کتاب پایۂ تکمیل کو پہنچی۔۔