حاجی کون ۔۔۔!

نور وجدان

لائبریرین
سعدیہ یقین مانو یہ تحریر میں نے کل شام میں ہی پڑھ لی تھی بہت کمال کی تحریر ہے۔ الفاظ نہیں ہیں میرے پاس جو تم سے کہ سکوں اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں جلدی ہی حج اور عمرہ کرنے سعادت حاصل ہو

اللہ آپ کی زبان سے نکلا حرف حرف مبارکریں ۔۔۔۔۔۔آپ کو بہترین دعا کی بہترین جزا دیں ۔۔۔۔۔ تحریر کے لیے شکریہ ۔۔۔
 
ایک نہایت ہی عمدہ تحریر ہے۔۔۔تنقیدی الفاظ تحریر کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔انسانی خواہشات اور حقیقی عشق پر خوبصورت تحریر ہے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
ایک نہایت ہی عمدہ تحریر ہے۔۔۔تنقیدی الفاظ تحریر کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔انسانی خواہشات اور حقیقی عشق پر خوبصورت تحریر ہے۔
کچھ تنقید بھی کیے دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھلا ہو جاتا ہے ۔۔۔اور تحریر کی پسند آوری پر شکریہ
 
الشفاء

لائبریرین
حاجی کون۔۔۔۔۔!
وہ جو خانہ کعبہ کے گرد طواف کرتے ہیں
پیر نصیرالدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ " کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیئے۔۔۔ کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
ساغر نشہ نہیں دیتا بلکہ ساغر کے اندر جو چیز ہوتی ہے وہ نشہ دیتی ہے۔ اور کعبے کی حیثیت ساغر کی سی ہے۔ اس کے اندر جو جلوہ گر ہے ، طواف اس کا کیا جاتا ہے۔۔۔

ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیئے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیئے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
یوں ہی لکھتی رہیں نور۔۔۔
شکریہ حؤصلہ افزائی کا۔۔۔۔۔ نوازش :)
پیر نصیرالدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ " کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیئے۔۔۔ کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
ساغر نشہ نہیں دیتا بلکہ ساغر کے اندر جو چیز ہوتی ہے وہ نشہ دیتی ہے۔ اور کعبے کی حیثیت ساغر کی سی ہے۔ اس کے اندر جو جلوہ گر ہے ، طواف اس کا کیا جاتا ہے۔۔۔

ساغر کی آرزو ہے نہ پیمانہ چاہیئے
بس اک نگاہ مرشد مے خانہ چاہیئے۔

بات سچ ہے کہ کعبے کی رونق ۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے ۔۔ حق بات کہی ہے
 
Top