مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

جیہ

لائبریرین
آپ کی رفتار مجھ سے زیادہ تیز ہئ بھئی ۔ میرے 13 ہزار مراسلے 7 سال میں اور آپ کے 4000 ایک سال میں


شکریہ شکریہ
 
تو یہ لیں

gulab.jpg
بہت خوب۔۔۔۔۔ :)
تیرہ ہزار دو سو اٹھانوے گلاب جامن محفل میں تقسیم کرنے کا بہت شکریہ۔
 

تعبیر

محفلین
ارے ادی شکریہ تو بعد میں پہلے یہ بتائیں کہ آپ کہاں گم ہو جاتی ہیں؟


اور مبارکباد کے لئے از حد ممنون ہوں:)
ارے جیہ میں خود اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہوں جونہی ملا سب سے پہلے آپ کو بتاؤںگی سچی :) اور آپ کیسی ہیں اور جانو مانو گبین اور بابا جان ؟؟؟
 
Top