مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

جیہ

لائبریرین

شاہد شاہنواز

لائبریرین
مبارک ہو جیہ!

سمجھ نہیں آیا کہ غائب ہو کر بھی آپ مجھ سے آگے کیسے نکلیں۔

حالانکہ یہی وہ بات ہے جو فورا سمجھ میں آنے والی ہے۔ آگے نکلتے ہوئے آدمی رفتار ذرا تیز کرلے تو غائب ہوجاتا ہے۔۔ پیچھے رہ جانے والے سوچتے رہ جاتے ہیں۔۔
 
Top