جیون میرا کشٹم کشٹم ، نشٹم نشٹم

عندلیب

محفلین
جیون میرا کشٹم کشٹم ، نشٹم نشٹم

ریاست آندھرا پردیش کی سرکاری علاقائی زبان اول تلگو ہے جس کے مختلف لب و لہجے بھی پائے جاتے ہیں۔ مسلم اکثریتی علاقے "تلنگانہ" کی تلگو علاقہ آندھرا سے تھوڑا مختلف اس لیے ہے کہ اس میں اردو کی بھی آمیزش ہے۔ اس کی چند مثالیں مخدوم محی الدین کی شاعری میں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
فیس بک کے ایک صفحہ سے لی گئی شاعری اسی تلنگانہ (اردو + تلگو) مکس لب و لہجے میں ملاحظہ فرمائیے :)

اماں ہنستم ، باوا روتم
پوٹّے آج کے، رات کو جگتم ، دن کو سوتم
بیوی بولتی کہاں ہے جی تم
بیوی بچوں کی کِٹ کِٹ سے
جیون میرا کشٹم کشٹم ، نشٹم نشٹم

لغت :
ہنستم = ہنستے ہوئے
روتم = روتے ہوئے
پوٹّے = بچے
کشٹم = تکلیف ، پریشانی
نشٹم = تباہ ہو جانا
 
بہت خوب زبردست۔ کچھ مزید اگر شامل نصاب کریں۔۔۔!!
 
Top