مبارکباد جیس کا نیا فیس

الف عین

لائبریرین
ہمارے پر اسرار رکن جیسبادی ایک ہزار کا ہدف پار کر کے ماہر ہو چکے ہیں۔
جیس۔۔ مبارک ہو بہت بہت اپنا یہ نیا فیس۔۔
 

الف نظامی

لائبریرین
"فیس" یا چہرہ
ویسے جیسبادی وکی جناتی اصطلاحات کے عادی ہیں اب انہیں یہ بات پتہ نہیں کیسی لگے۔
مبروک یا اخی!
 

دوست

محفلین
مبارکباد۔ آج کل ہمیں‌ وکی پیڈیا کی اصطلاحات سے متعارف کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔ لیکن ہم سدا کے نالائق۔:cool:
 
Top