السلام علیکم
محترم خرم شہزاد خرم جی
اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے اوراپنی رحمت سے
آپ کے ان تمام خوابوں کو تکمیل کا درجہ عطا کرے
جن کی خواہش تعبیر آپ کو وطن سے دور لے آئی ہے ۔
مجھے بھی خلوص بھرے جواب سے نواز دیتے تو میں بھی کچھ اترا لیتا ۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
ہا ہا ہاجہاں تم کام کرتے ہو
وہاں تم ایسے رہتے ہو
![]()
ہا ہا ہا
جہاں میں کام کرتا ہوں
وہاں ایسے نہیں رہتا
وہاں میں کام کرتا ہوں
ہا ہا ہا