جہاز سے چھلانگ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا بات ہے زیک بھائی بہت خوب پورا دھاگہ پڑھا بڑا مزہ آیا پہلے تو میں سمجھا آپ چھلانگ کے بارےمیں کچھ بتانے لگے ہیں لیکن جب پڑھا تو پتا لگا کہ آپ نے خود چھلانگ لگائی ہے ویسے مجھے اردو کا ایک سبق چھلانگ یاد آگیا تھا آپ کی چھلانگ سے
بہت پیاری تصویریں ہیں دھاگہ بہت پُرانا ہے اور پورے ایک سال بعد اس پر تبصرہ ہو رہا ہے چلیں کسی بہانے اس پر بھی تبصرے ہونے شروع ہو جائیں گے
بہت خوب زیک بھائی لیکن پیراشوٹ کھلنے کے بعد کی تصوریں ہی نہیں ہیں :confused:
 

زیک

مسافر
لنک روٹ (link rot) سے شدید تنگ ہوں۔ یہاں تمام تصاویر کے لنک خراب ہو گئے تھے۔ اب ٹھیک کیا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
عثمان بھیا پھر تو ہمارے نصف بہتر کو اپنے لیے ایک اور نصف بہتر ڈھونڈنی پڑے گی
ہم تو آدھے راستے ہی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جائیں گے
 
پیراشوٹ کھولنے لگا ہوں۔

8.jpg
اللہ کے بندے پیراشوٹ کھولنے کے بعد لاگ ان ہو جاتے ۔ فضا میں اگر نیٹ کام نہیں کرتا تو ؟؟؟؟:lol:
 

ظفری

لائبریرین
میں بھی جہاز سے ایک دفعہ چھلانگ لگائی تھی ۔ مگر سر پر چوٹ لگی تھی کہ جہاز رن وے پر کھڑا ہوا تھا ۔ :idontknow:
 
Top