جہاد رحمت یا فساد؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
یوں‌محسوس ہوتا ہے جیسے آپ نے جہاد کی فرضیت کے بارے میں‌اس تھریڈ کو پس پشت ڈال دیا ہے اور بات سیدھے "باقی" تک چلی گئی ہے۔

اور آپ کی اس دھمکی سے کیا مراد ہے؟ اوپر سرخ رنگ میں اپنی پوسٹ کا حصہ دیکھئے۔۔

سیدھی سی بات ہے کہ ہمارے فورم پر ایک ہی شخصیت کو بحث مباحثے کے دوران لاجواب ہونے پر اس طرح کی نصحیتوں کی سوجھتی ہے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل فورم نکالا دیا گیا تھا۔ اب وہ کیا کر رہے ہیں، سب جان رہے ہیں

بھائی جان متنظم اعلی ہو ایسے لہجے مین بات کرتے ہیں . . . دوسرے لاکھ کیچڑ اچالالیں . . .آپ اپنے دامن پے اپنے ہاتھوں سے داغ کیوں لگاتے ہیں . . . بہادر شخص ہمیشہ غصہ کو پی جاتا ہے. . . . مہربانی فرما کر تھوڑے اپنے افکار پر بھی توجہ دیجیے. . . .

اب مجھ پہ بھی غصہ نہ کیجیے گا. . . وسلام

منتظم اعلٰی ہونے سے کیا یہ مراد ہے کہ میں اپنی ذاتی رائے کو بھی سامنے نہیں لا سکتا، معاف کیجئے گا فورم کے قوانین اس بات سے منع نہیں کرتے کہ میں‌اپنی ذاتی رائے نہ دے سکوں :hatoff:
 
فاروقی

معطل

معذرت چاہتا ہوں آپ کو ناحق پریشان کیا. . . آئیندہ . . . ایسا نہیں ہو گا. . .
 
فرخ

محفلین
سیدھی سی بات ہے کہ ہمارے فورم پر ایک ہی شخصیت کو بحث مباحثے کے دوران لاجواب ہونے پر اس طرح کی نصحیتوں کی سوجھتی ہے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل فورم نکالا دیا گیا تھا۔ اب وہ کیا کر رہے ہیں، سب جان رہے ہیں

منتظم اعلٰی ہونے سے کیا یہ مراد ہے کہ میں اپنی ذاتی رائے کو بھی سامنے نہیں لا سکتا، معاف کیجئے گا فورم کے قوانین اس بات سے منع نہیں کرتے کہ میں‌اپنی ذاتی رائے نہ دے سکوں :hatoff:

خیر مجھے ان صاحب کی خبر نہیں ہے۔ گو کہ میں‌یہاں‌کا ممبر کافی پہلے بنا تھا، مگر یہاں‌آتا کم ہوں اس لیئے یہاں‌کے لوگوں‌کی خبر نہیں کہ کس کو کب نکالا گیا تھا۔

آپ اپنی ذاتی رائے ضرور دیجئے، مگر وہ دھمکی آمیز تو نہ ہو نا؟ آپ کے الفاظ سے یوں‌تاثر ملا جیسے آپ اپنے منتظم اعلٰی ہونے کا کچھ اور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ لیکن خیر، مجھے اُمید ہے کہ ایسا نہیں تھا۔۔
 
ظفری

لائبریرین

اور معافی چاہتا ہوں، آئیتیں کوٹ کرنے سے ایمان کی تکمیل کو منسلک مت کیجئے۔ یہ دونوں چیزیں علیحدہ علیحدہ ہیں۔ اور قرآن و حدیث میں جب حُکم واضح طور پر موجود ہو تو پھر اس پر خوامخواہ کی بحث اور اپنی ذاتی دلیلیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔ بلکہ یہ باتیں تو منافقیں کے بارے میں مشہور ہیں کہ جب انہیں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی حکم سنایا جاتا تھا، تو وہ اس پر حجتیں نکال کر بحث وغیرہ کرتے تھے۔۔
آپ کی باقی باتوں پر بحث بیکار ہے ۔
مجھے صرف یہ بتایئے کہ قرآن و حدیث میں‌ حکم واضع ہے اس بات کو آپ کیسے ثابت کریں گے ۔ میں صرف یہی جاننا چاہ رہا ہوں ۔ اور میرا سارا زور بھی اسی نکتہ کی طرف ہے ۔ بس اتنی سی بات ہے ۔ امید ہے کہ آپ اب جو پوسٹ میری اس پوسٹ کے حوالے سے کریں گے تو صرف میری اسی بات کو موضوعِ بحث بنا کر موضوع کے پیرائے میں اپنی کوئی بات کہیں گے ۔ ورنہ بات کسی اور دائرے میں کرنا ، میں سمجھتا ہوں کہ بیکار کی بحث ہوگی ۔ جس سے میں اجتناب کروں‌گا ۔ شکریہ
والسلام
 
ظفری

لائبریرین
حضرت عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں:کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اللہ نے قیامت تک مجھے تلوار دے کر بھیجا ہے حتی کہ اللہ وحدہ لا شریک لہ کی عبادت ہونے لگے اور میرا رزق تلوار کےسائے مین رکھا گیا ہے اور ذلت و رسوائی اس کا مقدرکر دی گئی ہے جو میرے طریقہ کی مخالفت کرے،اور جو کسی قوم کی مشابہت کرے گاانہی میں سے ہو جائے گا:.............(مسند احمد2/5

جی تو ظفری بھائی،اوپر درج کی گئی حدیث تو آپ نے پڑھ لی ہوگی .جب اللہ کا نبی خدو فرما رہا ہے کہ مجھے قیامت تک کے لیے تلوار دے کر بیجھا گیا ہے.. . اس کا مظلب ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلیاللہ علہ وسلم کی امت بھی جہاد کرے گے، . . . اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا رزق اللہ نے کہاں رکھا ہے. . . تلوار میں. . . . اور جو تلوا(جہاد( سے منہ موڑے گا. . . ذلت اس کا مقدر کر دی جائے گی. . . . کیا اللہ کے نبی کی بات مین کچھ شک ہے آپ کو. . . ؟ اور آج اگر آپ کافروں کی طرح جہاد کی مخالفت کرین گے تو کس میں شمار ہو گا آپ کا. . . . میں نہیں کہہ رہا اللہ کا نبی کہہ رہا ہے. . ..

سو جب تم مقابل ہو منکروں کے،تو ماروگردنیں،یہاں تک کے خوب قتل کر چکو ان کو،تو مضبوط باندھ لو(قیدیوں کو)قید(میں رکھوانکو)یا احسان کرو(یعنی چھوڑدو)یا معاوضہ(فدیہ)لو،جب رکھ دے لڑایی اپنے ہاتھ(یعنی کفر کی شان و شوکت اور گمنڈ ٹوٹ جاے)۔۔۔۔۔۔(سوۃ محمد)

دین میں واقع کوئی جبر نہیں لیکن جب کافروں کا ظلم حد سے بڑھ جائے تو پھر اس کا یہ مظلب بھی نہیں کہ. . . گھروں میں گھس کر کنڈیاں لگا لو. . . اوپر کی آیات پر غور کریں. . یعنی گب ظلم حد سے بڑھ جائے تو کافروں کو خوب قتل کرو . . اتنا مرو انہیں کہ ان کی شان و شوکت ٹوٹ جائے. .. . جس پر وہ اکڑ تے پھرتے تھے. . . .خدا کافروں کو ختم کرنے کے لیے خود . . کوئی طوفان وغیرہ کیوں نہیں لے آتا.؟ . مسلمانوں کو ہی کیوں کہتا ہے کہ انہیں خوب قتل کرو. . .؟. . . بھائی جان اس مین مسلمانوں کو بھی آزمایا جاتا ہے کہ کون اللہ کا فرما بردار ہے اور کون نا فرمان. . . اسلام میں جہاد ایک ایسی چیز ہے جس کے ذریعے مومن اور منافق کا پتا چل جاتا ہے. . .
امید ہے آپ توجہ دیں گے . . . واسلام
آپ کا استفار بتاتا ہے کہ آپ کافی کم عمر ہیں ۔ اگر آپ نے میری پچھلی پوسٹ پر شکریہ تو ادا کردیا مگر شاید ا سکو صحیح طور پر نہیں پڑھا ۔ ورنہ تلوار لیکر ہر کسی کی گردن مارنے کا کبھی نہیں کہتے ۔ اور اس بات سے کس نے انکار کیا ہے کہ جہاد قیامت تک کے لیئے نہیں ہے ۔ تعجب ہے آپ نے یہ بات کیسے کہہ دی کہ میں نے جہاد کی اہمیت سے انکار کب کیا ہے ۔ جہاد مگر کب ، کہاں اور کیسے اس پر بحث ہے ۔اور اس پر پورا ایک تفصیلی مقالہ بھی لکھا ہے ۔ آپ اسے پڑھیں اور اس کے کس حصے پر آپ کو اعتراض ہے ۔ اس کو زیرِ بحث لائیں ۔ ورنہ بحث کو بیکار میں پھیلانا ۔ صرف وقت کا زیاں ہے ۔
 
میرا ریکارڈ ہے کہ کسی کا تمسخر نہیں اڑایا لیکن آج یہ گناہ بھی سرزد ہونے جارہا ہے۔ کہ ہنسی روکنی مشکل ہے۔ سب سے پہلے ایک گھڑی ہوئی حدیث، ایسی کتابوں سے جسے کوئی حدیثی ملا بھی نہیں‌مانتا۔۔ پھر قرآن کی ایک آیت کے ترجمہ کو توڑ مروڑ کو رسول صلعم کا قول بنا دینا ، یہ تو توہین رسالت ہوئی۔

ایسا کیجئے آپ تلوار لے کر جب تم مقابل ہو منکروں کے،تو ماروگردنیں،یہاں تک کے خوب قتل کر چکو --- نظریاتی اختلاف کی سزا موت ---- مردوں کو قتل کردو اور عورتوں کی عزت لوٹ لو۔ یار یہ آپ مسلمان ہو یا کوئی زمانہء جاہلیت کی قوم؟

جب دو چار سو ایک جگہ جمع ہوجائیں تو اوپر سیٹیلائٹ کی طرف دیکھ کر خوب نعرہ لگاؤ ۔ ایک عدد ڈیزی کٹر ایک ریموٹ‌کنٹرول سے ڈیلیور ہوجائے گا۔ پھر آپ اپنی تلوار سے اس بم کے ساتھ پنگ پانگ کھیلیے گا اور ٹہلتے ٹہلتے عذاب قبر کے مزے لوٹئیے گا۔

بھائی اب تو آپ اس قابل بھی نہیں رہے ہیں کہ مجاہد امریکی آپ سے لڑنے آئیں۔ اب تو فلوریڈا میں بیٹھے ایک مجاہد کی ہاتھ کی معمولی سی جنبش اور ماؤس کی ایک کلک سے آپ کئی ہزار فسادی عذاب قبر کا مزا چکھنے لگتے ہیں۔ اگر ہمت ہے تو آجاؤ تلوار لے کر۔

ایک طرف تو آپ جہادیوں کی ہر بات کی ابتدا --- نظریاتی اختلاف کی سزا موت ---- سے شروع ہوتی ہے ۔۔ پھر جواب میں جب دنیا کا سب سے عظیم مسلم ملک --- امریکہ --- جہاد کرتا ہے، اور آپ جیسے فسادیوں کو سزا ان کے قانون --- نظریاتی اختلاف کی سزا موت ---- کے مطابق دے دیتا ہے تو بجائے آپ اس عظیم مجاید ملک کی تعریف کریں، جزاک اللہ اور سبحان اللہ اور فی امان اللہ کہیں ۔۔ آپ خواہ مخواہ ناراض ہوتے ہیں اور اسامہ کے ساتھ غاروں میں‌چھپ کر بیٹھ رہتے ہیں۔

اوہ ---- آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو تپانے کے لئے لکھا ہے ۔ جی نہیں ۔۔ آئیے پہلا سوال؟

یہ آپ کے فسادی ظالمان کے پاس کوئی آئین وغیرہ ہے ؟ نہیں‌ ہے ،،،، امریکہ کے پاس ہے ۔۔۔
یہ آپ کے فسادی ظالمان کے پاس کوئی باہمی مشاورتی کونسل وغیرہ ہے ؟ نہیں‌ ہے ،،،، امریکہ کے پاس ہے ۔۔۔

جو منظم نہیں اس کو جینے کا حق نہیں‌۔ جس کا آئین نہیں‌وہ منظم نہیں‌، جس کے پاس باہمی مشاورتی کونسل نہیں‌وہ کوئی آئین بھی نہیں‌بنا سکتا۔ بس فساد کو جہاد کا نام دے کر میٹرک میں فیل ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔ ارے ارے ۔۔ اتنا پکڑا لیکن سج اتنا چکنا تھا کہ زبان سے پھسل گیا۔۔

اس وقت یہ دو ہی باؤنڈریز کافی ہیں باقی کے چھکے چوکے بعد میں۔
 
مجھے نہیں پتا ھا آپ بھی امرکہ مین رہتے ہیں. . . ورنہ مین آپ سے اتی لمبی بات ہی نہ کرتا. . . اصل میں وہاں رہنے والوں کی اپنی مجبو ریاں ہو سکتی ہیں . . .جن ک وجہ سے ایسی باتیں کہنے میں انہیں شاید کچھ آسانیاں دنیاوی زندگی میں میسر ہوتی ہوں. . .بہر حال آپ کو اختیار ہے . .دنیاوی زندگی کو بہتر بنائں یا اخروی زندگی کو. .. .

با توں سے مذاق اڑانا بڑا آسان کام ہوتا ہے. . . . .ایسے "اوچھے "فقرے میں بھی کہہ سکتا تھا لیکن آپ امریکہ میں رہ کر روشن خیال ہو گے ہیں. . اور میں ساڑھے چودہ سو سال پہلے کے افکار و نظریات پر یقین رکھتا ہوں اس لیے وہی افکار مجھے ایسی روشن خیالانہ باتیں کرنے کی اجازت نہیں دیتے. . . . لکن اس سے یہ بھی نہ سمجھ لیجیے گا کہ . . . ہم چوڑیاں پہن کر بیٹھے ہوئے ہیں. . .آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ک ایک مستند حدیث کو "گھڑی "ہوئی کہہ کر تمسخر اڑایا ہے. . ..جن کے دلوں پر شطانیت کے کالے پردے پڑھ چکے ہوں . . .ان کے منہ سے ایس باتیں. . . شطان کی خوشنودی کے لیے نکلا ہی کرتی ہیں. . . . .امریکی خفہ اجنسیوں کا خوف جن کی روحوں میں سرایت کر چکا ہو . ..زندگی کے لالچ میں ایسی "گھٹیہ" باتیں کہہ ہی جاتےہیں. . .گولی کی آواز سن کر "پینٹ" خراب کرنے والوں سے ایسی ہی باتوں کی امید کی جا سکتی ہے. . . .

باقی چھکوں کا انتظار رہے گا. . . .
:laugh::boxing:
 
ظفری

لائبریرین
مجھے نہیں پتا ھا آپ بھی امرکہ مین رہتے ہیں. . . ورنہ مین آپ سے اتی لمبی بات ہی نہ کرتا. . . اصل میں وہاں رہنے والوں کی اپنی مجبو ریاں ہو سکتی ہیں . . .جن ک وجہ سے ایسی باتیں کہنے میں انہیں شاید کچھ آسانیاں دنیاوی زندگی میں میسر ہوتی ہوں. . .بہر حال آپ کو اختیار ہے . .دنیاوی زندگی کو بہتر بنائں یا اخروی زندگی کو. .. .

[.[/size][/colo:

میں نے کہا ناں آپ کافی کم عمر ہیں ۔ اس لیئے آپ میں پختگی کم ہے ۔ اس سے پہلے آپ مجھ سے بھی بدتمیزی کریں ۔ میں آپ سے بحث کا اختیام کرتا ہوں ۔ چاہے آپ کچھ بھی کہتے رہیں‌۔
 
فرخ

محفلین
آپ کی باقی باتوں پر بحث بیکار ہے ۔
مجھے صرف یہ بتایئے کہ قرآن و حدیث میں‌ حکم واضع ہے اس بات کو آپ کیسے ثابت کریں گے ۔ میں صرف یہی جاننا چاہ رہا ہوں ۔ اور میرا سارا زور بھی اسی نکتہ کی طرف ہے ۔ بس اتنی سی بات ہے ۔ امید ہے کہ آپ اب جو پوسٹ میری اس پوسٹ کے حوالے سے کریں گے تو صرف میری اسی بات کو موضوعِ بحث بنا کر موضوع کے پیرائے میں اپنی کوئی بات کہیں گے ۔ ورنہ بات کسی اور دائرے میں کرنا ، میں سمجھتا ہوں کہ بیکار کی بحث ہوگی ۔ جس سے میں اجتناب کروں‌گا ۔ شکریہ
والسلام

ظفری
قرآن و حدیث میں واضح حُکم وہ ہوتا ہے جس کو سمجھنے کے لیئے آپ کو مزید تشریحات کی ضرورت نہیں ہوتی
جیسے نماز کا حُکم ہے۔ جو قرآن میں‌دیا گیا،اور نماز کا طریقہ حدیث سے ملتا ہے اور دونوں‌جگہ بہت واضح ہے، کہ کیا کیسے کرنا ہے۔
اسی قرآن میں اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے "ہم نے اس قرآن کو سمجھنے کے لیئے آسان کردیا ہے، تو ہے کوئی سمجھنے والا؟"
احادیث سے ہمیں نہ صرف قرآنی احکام کا عملی نمونہ ملتا ہے، بلکہ اسکے علاوہ بہت سے اور مسائل جو قرآن میں موجود نہیں‌ ہیں احادیث سےمل جاتے ہیں۔۔
لیکن اس میں‌شک نہیں‌کہ بہت سے معاملات ایسے بھی اُٹھ جاتے ہیں جن میں‌جوابات ایک سے زیادہ ہوتے ہیں‌تو پھر یہاں‌آکر علماء کرام اور مجتہدین کا کام شروع ہوتا جاتا ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ ان کا کیا حل ہے۔
 
تو پھر میں اور آپ یہاں‌کر رہے ہیں ۔ کیا خیال ہے علماء کرام ،محدیثین وغیرہ کو یہاں دعوت دی جائے پھر ۔۔۔ ؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top