جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

غیاث

محفلین
ہر طرف تھانہ کچہری کچھ اچھی بات نہیں کچھ آپس میں صلح صفائی بھی چلنی چلانی چاہیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل تھانہ ہے اور میں بھی اسکے عملہ میں سے تھا لیکن اب مجھے یاد ہی نہیں کہ کونسی پوسٹ تھی میری :rolleyes:
کوئی بات نہیں، بڑھاپے میں یادداشت کمزور ہو ہی جاتی ہے۔ یہ بتائیں کہ پنشن لینی بھی یاد رہتی ہے کہ وہ بھی بھول جاتے ہیں۔

آپ یہاں پر محرر کے عہدے پر فائز تھے اور اسی عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔:)
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم سب بھائیوں ، بزرگوں، بہنوں، آپیوں ،، اور جو رہ گئے ہیں اُن کو بھی ۔۔۔
سوچ رہے ہونگے کہ یہ آج کہاںسے آن ٹپکا ، کیا بتاؤں آپ لوگوں کو، جی تو بھہت چاہتا ہے ، مگر آ نہیں پاتا ،، اب انشاءاللہ کوشش کرونگا کہ ،،،،، کبھی نہ کبھی آ جایا کروں۔
 

میم نون

محفلین
کوئی بات نہیں، بڑھاپے میں یادداشت کمزور ہو ہی جاتی ہے۔ یہ بتائیں کہ پنشن لینی بھی یاد رہتی ہے کہ وہ بھی بھول جاتے ہیں۔

آپ یہاں پر محرر کے عہدے پر فائز تھے اور اسی عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔:)

کیا بات کرتے ہیں ریٹائر کہاں ہوا ہوں، میں تو بس زرہ لمبی چھٹی پر گیا تھا۔
 

احمد لون

محفلین
السلام علیکم

میں بھی یہاں کا خاموش ممبر ہوں

میری حاضری بھی لگا لیں

میں زیادہ تر دوسروں کی باتیں پڑھنا ہی پسند کرتا

شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
اب وہ پہلے والے نہ تو حالات ہیں اور نہ ہی پہلے والے افسران۔ سب کچھ بدل گیا ہے۔ حتیٰ کہ رشوت کا نرخنامہ بھی بدل چکا ہے۔
 
Top