جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

بلال

محفلین
لو جی میں بھی کم آنے والوں کے دھاگے میں آ گیا ہوں۔
ویسے شمشاد بھائی آپ تو واقعی کم آتے ہیں۔۔۔
 
مدرس

محفلین
ویسے میرا دل کہہ رہاہے کہ آپ فرزدق بھیا کے دھاگہ کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کررہے
یہ کم آنے والوں کا دھاگہ ہے
اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خوشی

محفلین
میں تو یہاں ا سکتی ہوں کیونکہ میں کم آتی ہوں ثبوت کے طور پہ اس دھاگے کے پچھلے صفحے کا صفحہ دیکھ لیں
 
فرذوق احمد

محفلین
اسلام و علیکم ،،،، پلیززززززززززززز غصہ مت کیجئے آ تو گیا ہوں نہ میں اور پلیز شمشاد بھائی آپ یہ جوتا پھینک دیں بہت زور سے لگتا ہے ،،، خیر میں بیٹھ جاتا ہوں اور آپ سب کا حال چال پوچھ لیتا ہوں تو بتائیں سب بھائی دوست کیسے ہیں اور آپا خوشی ، آپی جیا ، آپی شفگتہ اور باقی آپیاں کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
االلہ کا شکر ھے

ویسے مجھے آپا لکھا یہ سمجھ کے کہ آپا شاید آپی سے بھی بڑی ہوتی ھے :)یا آپ کو معلوم ھے مجھے آپی سے آپا کہلوانا زیادہ اچھا لگتا ھے
 
شمشاد

لائبریرین
جب وہ کہہ رہی ہیں کہ انہیں آپا کہلوانا اچھا لگتا ہے تو آپا کیوں نہیں کہتے۔
 
خوشی

محفلین
باجی کہنے پر تو اعتراض نہیں ہوگا

مار کھائیں گے آپ

جب وہ کہہ رہی ہیں کہ انہیں آپا کہلوانا اچھا لگتا ہے تو آپا کیوں نہیں کہتے۔
شکریہ شمشاد جی ان کو سمجکھائیں ذرا

کہہ کے تو دیکھیں ذرا:warzish:
 
Top