جوملہ کے لئے <iframe> پلگ ان

ابو مصعب نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 24, 2011

  1. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اگر آپ جوملہ کی سائٹ میں <iframe> کمانڈ استعمال کرنا چاہیں تو یہ جوملہ میں کام نہیں کرتی.
    اس کے لئے

    یہ پلگ ان

    ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میرے خیال میں تو کام کرتی ہے۔
     
  3. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اظفر بھائی
    میں اس بارے میں بہت کوشش کر چکا ہوں
    جوملہ میں آئی فریم کمانڈ تنگ کرتی ہے
    بہتر یہی ہے کہ یہ پلگ ان استعمال کیا جائے


     

اس صفحے کی تشہیر