~*~جنگل ~*~

تعبیر

محفلین
index1-3.jpg




index2-3.jpg





index3-2.jpg
 

تعبیر

محفلین
جنگل خوفناک نا ہو تو وہ جنگل نہیں ۔۔۔۔۔۔
وسلام

خوفناک بولے تو؟؟؟
جانوروں والا یا آسیب والا ؟؟؟


بہت شکریہ تعبیر۔

مجھے خطرہ ہے ماوراء نے کسی دن جنگلوں کی طرف نکل جانا ہے۔

آپ کا بھی شکریہ

اکیلی تھوڑی نا ہوگی اسکا کیمرا بھی ساتھ ہو گا اس کے :battingeyelashes:
 

طالوت

محفلین
خوفناک بولے تو؟؟؟
جانوروں والا یا آسیب والا ؟؟؟

آسیب کو تو میں نہیں مانتا ، البتہ ماحول کی مناسبت سے تھوڑا اثر ضرور ہے ۔۔
جانور ہوں یا خاموش جنگل ، دونوں ہی خوفناک لگتے ہیں ، خصوصا درختوں کی بناوٹ کا اس میں خاصا کردار ہوتا ہے ۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
ساقی صاحب نے اپنے ان دوست کا ذکر خیر ابھی تک نہیں کیا۔
جن کی دعوت پر وہ محفل میں آئے۔
 

زونی

محفلین
ارے واہ بہت خوب تعبیر !

نمبر 2 والی تو میں نے اپنے دیسک ٹاپ پہ سیٹ‌کر لی ھے ، بہت کول ایفیکٹ‌آ‌رہا ھے :happy:
 

خرم

محفلین
گزشتہ برس ہم بھی کافی دفعہ جنگل گئے شکار کے سلسلہ میں۔ شکار تو ہاتھ نہیں آیا، یہ چند تصاویر ہیں جو آپ کی نذر کئے دیتے ہیں۔
3309448433_99615d23e8_b.jpg

نور اپنی ڈورا بال کے ساتھ
3310276980_5a70b0c589_b.jpg

نور جنگل کی پگڈنڈی پر آتے ہوئے
3309447903_65d28eb0cd_b.jpg

جنگل اور اس میں بہتی ہوئی ایک ندی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ خرم بھائی، چلیں اسی بہانے آپ محفل میں آئے تو سہی۔
ماشاء اللہ نور تو خاصی بڑی ہو گئی ہے۔ لیکن یہ کیا خدیجہ کی تصویر نہیں لگائی آپ نے۔
 

طالوت

محفلین
بہت پیاری بیٹی ہے خرم ، اللہ اسے امان میں رکھے ۔۔۔
یہ بچوں کے ساتھ جنگل میں شکار ؟ کس چیز کا شکار بھئی ؟
وسلام
 

خرم

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی اور طالوت بھیا۔
شمشاد بھائی خدیجہ ان دنوں ابھی چلتی نہیں تھیں۔ اب ماشاء اللہ Mobile ہو گئی ہیں تو ان کی بھی کھینچیں گے اگلی دفعہ۔
طالوت بھیا گئے تو تھے ہرن کے شکار پر لیکن ہرن دکھائی ہی نہیں پڑے۔ جنگل میں ایک کیمپ سائٹ ہے تو بیوی بچے ادھر رہتے ہیں اور ہم ذرا جنگل میں گھوم پھر کے واپس آجاتے ہیں۔ ویسے بھی ذرا لکڑیوں کی آگ پر روٹیاں پکا کر امریکہ میں گاؤں کی یاد تازہ کرتے ہیں اور رات کو تاروں بھرا پُرسکون آسمان تکتے ہیں۔ کافی فرحت بخش تجربہ ہوتا ہے۔
 

خرم

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ بھیا۔ بس میں ذرا قدیم زمانوں کا آدمی ہوں سو جب کبھی موقع ملے تو پُرانے وقتوں میں لوٹ جانا اچھا لگتا ہے۔ اللہ ہماری اہلیہ کو جزا دے کہ بیچاری صرف ہماری دلجوئی کے لئے چند دن جنگلوں میں‌گزار لیتی ہیں اگرچہ کچی آگ پر پکے کھانے انہیں بھی بہت پسند ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ خرم :)

ماشاءاللہ نور بیٹی بہت پیاری بچی ہے اللہ اسے ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ مجھے لکڑیوں والے دھویں کی خوشبو بہت پسند ہے
 
Top