جنگل میں آفس

ابو کاشان

محفلین
اسے ایک ہسپانوی تعمیراتی کمپنی نے بنایا ہے۔ ان کی ویب سائیٹ پر اس میں استعمال ہونے والے اجزاء کے علاوہ کوئی معلومات نہیں ہے۔

office-in-forest.jpg


selgas-cano-office.jpg
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
زبردست ابو کاشان بھائی
اس کی پارکنگ ، بجلی، اور دوسری ضروری اشیاء کہاں سے حاصل ہو رہی ہیں۔
ہمارے ملک میں تو جنگلوں کو آگ لگائی جارہی ہے کہ کہیں دہشت گرد نہ انہیں اپنی پناہ گاہیں بنا لیں۔
 

تعبیر

محفلین
اچھااااااااا تو آپ اس آفس کی بات کر رہے تھے
یہاں سب پوسٹ کی ہوئی تصاویر زیادہ تر میری دیکھی ہوئی ہوتی ہیں لیکن یہ نہیں تھی :)
اب ذرا تفصیل بھی تو بتائیں اسکی ابو کاشان
 

ابو کاشان

محفلین
تعبیر سِس، اس کے بنانے والوں نے خود تفصیل نہیں دی تو میں کیا دوں۔ بس اس کے بننے میں جو مٹیریل استعمال ہوا ہے اس کی بابت ہی بتایا ہے۔
 
Top