فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2016

  1. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میرے محترم محمد امین صدیق بھائی مجھے برا نہیں لگا میں نے صرف تصحیح فرمانے کو کہا تھا ۔۔ اب بھی یہی گذارش ہے کہ اس شعر میں جو املاء کی غلطی یا غلطیاں ان کی نشاندہی فرما کر عنداللہ ماجور ہوں :)
     
    آخری تدوین: ‏فروری 10, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ پہلے ای پی ایس بنائی جائے۔ آپ انپیج میں ٹیکسٹ باکس بنا کر سیدھا اڈوبی السٹریٹر میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔
    آپ کو شاید سابقہ تفصیلی پوسٹ کی سمجھ ہی نہیں آئی۔ آپ سمجھتے ہیں کہ بس فانٹ میں کرننگ شامل کر دی تو یہ ہر جگہ خودبخود کام کریگی۔ اب وہ گرافکس ڈیزائننگ ہو، ورڈپبلشنگ ہو، ویڈیو ایڈیٹنگ یا کوئی اور جگہ۔ جبکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ ہمارے فانٹ میں کرننگ اسپیس کے ذریعہ کام کرتی ہے۔ جو دو ترسیموں کے مابین کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔ گرافکس ڈیزائننگ سافٹوئیرز میں میں یہ اسپیس یکساں ہوتی ہے۔ اور جب آپ اس فانٹ میں مینولی کرن کر کے اسپیس کیساتھ کھلواڑ کرتے ہیں تو سارا متن تو خراب ہوگا ہی۔

    انپیج کی کرننگ ہمارے فانٹ کی کرننگ سے یکسر مختلف ہے۔ انپیج اسپیس کرننگ استعمال نہیں کرتا۔ انپیج میں ترسیمہ ٹو ترسیمہ کرننگ ہوتی ہے۔

    پیامی نستعلیق میں کوئی کرننگ ٹیبل ہی موجود نہیں ہے۔ انہوں نے ترسیموں کی بیرنگز کیساتھ کھلواڑ کیا ہوا ہے جو آپ کو لگتا ہے کہ کرننگ ہو رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  3. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,428
    موڈ:
    Cheerful
    "فرما کی "
    جبکہ یہاں
    "فرماکر"
    ہونا چاہئیے تھا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ کیا اردو کے ٹیچر ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    680
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    اردو کے مدرس ہونا چاہیئے تھا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  6. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اب امید ہے سب کا قبلہ درست ہونے والا ہے!:)
     
    آخری تدوین: ‏فروری 9, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • ناقص املا ناقص املا × 1
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,819
    موڈ:
    Asleep
    قبلے نہیں قبلہ۔ قبلہ ایک ہوتا ہے۔ یہاں سیغۂ واحد کا محل ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • ناقص املا ناقص املا × 1
  8. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    قبلہ درست کرنے کا شکریہ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    صیغہ! :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,819
    موڈ:
    Asleep
    بہت خوب۔

    اب اس کو درست کرنے کے تمام راستے بھی مسدود کر دیئے ہیں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  11. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہاہاہاہاہاہاہا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    وہ تو خیریت گذری کہ ہم نے پچھلے مراسم کی لاج رکھتے ہوئے ناقص املا کی درجہ بندی سے نہیں نوازا۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ فریضہ ہم سرانجام دے چکےہیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,819
    موڈ:
    Asleep
    جہاں پر مضحکہ خیز، ناپسندیدہ اور الا بلا کی بھرمار ہو، وہاں ایک ناقص املا بھلا کیا بگاڑ لے گی۔
    :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    باقی درجہ بندیوں سے ناک نہیں کٹتی ہے۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    یہ تہیہ تو ہم نے بھی کر رکھا ہے لیکن صرف ریٹنگ سے نہیں بلکہ کھلے بندوں وا شگاف الفاظ میں اظہار کر کے۔ اب آپ کے لکھے ہوئے میں موجود اغلاط کی ترتیب وار اصلاح کی جانب آتے ہیں:
    اول۔ شعر نہ صرف تحریف کا شکار ہے بلکہ وزن سے اتنی بری طرح خارج کیا گیا ہے کہ اسے اب شعر کہا ہی نہیں جا سکتا لہٰذا اسے مرقوم بالا "سطور" لکھا جانا چاہیے تھا۔
    دوم۔ "ہونگی" جدیداملا کے قواعد کے مطابق غلط ہے۔ ان دو الفاظ کو الگ "ہوں گی" لکھنا درست ہے۔
    سوم۔ مفہوم کے اعتبار سے یہاں اردو محفل "سے" کی بجائے "میں" کا محل ہے۔
    چہارم۔ اگر آپ واقعی اردو ہی لکھ رہے ہیں تو "قبلہ" مونث نہیں "ہوتی" بلکہ مذکر "ہوتا" ہے لہٰذا "کی" قبلہ نہیں بلکہ "کا" قبلہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  17. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,428
    موڈ:
    Cheerful
    اعتراض شمار"دوم"کی قرارواقعی ااور قابل فہم وضاحت فرماکر ثواب دارین حاصل کرنے کا موقع گنوائیے گا مت!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,428
    موڈ:
    Cheerful
    "نا صرف"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ نہ صرف ہی ہے. :)
     
    • متفق متفق × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محمد امین صدیق بھائی مجھ سے غیر متفق ہو کر آپ درست کو غلط تو نہیں کر سکتے۔ :)
    میرا مقصد صرف اصلاح ہے، ریٹنگ دینا ضروری نہیں سمجھتا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر