جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

Dilkash

محفلین
سب دوست ان بے غیرتوں کو اپنا سخت ترین احتجاج ریکارڈ کراؤ تاکہ مرکزی جماعت پر سخت دباؤ پڑ جائے۔ان کے ایمیل اڈریسز نیچے دئے گئے ہیں۔

میں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے۔


Central Secretariat (Markaz Pakistan)
Postal Address: 1-A Zaildar Park, Ichhra,
Lahore, Pakistan

Tel: 1
+92-42-758 8488
Tel: 2
+92-42-756 6238
Fax
+92-42-757 2310
E-mail:
mail@jamiat.org.pk


Punjab North
Postal Address: 547- Mohilla, Qutab ud din Committee Chowk,
Rawalpindi, Pakistan
Tel:
+92-51-5532154
Mob: +92-0333-5165431
E-mail:
punjabn@jamiat.org.pk

Punjab South
Postal Address: 1-A Zaildar Park, Ichhra,
Lahore, Pakistan
Tel:
+92-42-7533452
Mob: +92-0300-9387322
E-mail:
punjabs@jamiat.org.pk

Sindh
Postal Address: Near Habib Bank, Station Road,
Haiderabad, Pakistan
Tel:
+92-221-785622
Mob: +92-0300-6349848
E-mail:
sindh@jamiat.org.pk

Baluchistan
Postal Address: Alikram Building, Mareer Chowk, Muree Road,
Rawalpindi, Pakistan
Tel: 1
+92-81-833613
Tel: 2 +92-81-834251

E-mail:
baluchistan@jamiat.org.pk

NWFP
Postal Address: 3rd Floor, Qadafi Building, Chowk Yadgar,
Peshawar. Pakistan
Tel: 1
+92-91-253286
Mob: +92-0300-9599373

E-mail:
nwfp@jamiat.org.pk

AJK
Postal Address: Fatima Jinnah Road,
Quetta, Pakistan
Tel: 1
+92-51-5502374
Mob: +92-0320-4907002
E-mail:
ajk@jamiat.org.pk
 

باسم

محفلین
جمعیت کے خلاف احتجاج میں 3 ہزار طلباء شریک تھے
عمران خان کی تین بہنوں سمیت کئی خواتین کو پولیس نے شدید لاٹھی چارج کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرلیا رات گئے 20 خواتین کو رہا کردیا گیا
جبکہ عمران کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
انڈیپینڈنٹ کے مطابق گرفتاری سے پہلے عمران نے متحدہ سے اپنی اور کارکنوں کی جانوں کا خطرہ ظاہر کیا تھا
اس واقعے کے بعد عمران کو طلباء کی سطح پر بھی اپنی تحریک منظم کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے
 

زینب

محفلین
صرف تشدد کا نشانہ نہیں بنایا خواتیں کو بلکہ بے غیرتی کی انتہا کر دی۔۔۔۔۔عورتوں کو کمر میں ہاتھ ڈال کے آٹھا کے گاڑیوں میں ڈال رہے تھے پولیس والے۔ایک عورت کو تو پٹتے ہوئے بھی دیکھایا گیا جس کو پولیس والے نے سر کے پیچھے تھپڑ مارا اور بےچاری زمیں پے جا گری کاش وہ مشرف کی بہو ،بیٹی یا بیوی ہوتی۔۔۔۔۔۔لعنت ہے پولیس والوں پے اور اس ظلم کا حکم دینے والوں پے خدا غارت کرئے انہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر اگلے ہی دن جیو بھی بند ہو گیا شاید یہی آخری وجہ بنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مشرف کی حکومت میں ظلم تشدد اور بربریت کی ہر انتہا پار ہو چکی ہے اور شرم و حیا کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا تھا اب تو کھلم کھلا بدمعاشی اور بدمستی پر اتر آئی ہے حکومت۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بے بے نذیراں جو امریکہ کی پٹھو بنی پھرتی ہے اس نے اقتدار میں آکر کونسا غریبوں کے لیے کام کرنا ہے۔
صد لعنت در آمریت و دیگر بر جمعیت و دیگر بر نذیراں امریکی پٹھو و دیگر بر ملا فضلو منافق اعظم و دیگر بر قاضی چمچہ۔
سارے چور!
اگر کوئی بھی کسی پر لعن تعن کرسکتا ہے تو مجھے بھی اجازت دیجئے
میں بھی اپنا دل ٹھنڈا کرلوں
 

تیلے شاہ

محفلین
جی بالکل ہے اور میں یہاں ان کی تائید اس لئے نہیں کر رہا کہ وہاں انہوں ایک غلط کام کیا ہے
اور آپ تمام لوگوں کا غصہ بجا ہے
مگر میری نظر میں آپ نے بھی ایک غلط کام کیا ہے تو کیا یہاں میں آپ پر لعن تعن شروع کردوں
کیا آپ کے خیال میں یہ صحیح اور مہذب طریقہ ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
جناب پوری قوم ایسی ہی ہے ذرا ان کے احتجاجی جلسوں کا رنگ ڈھنگ دیکھ لیں۔ میں ان چوروں کے بارے میں ذرا بھی روادری سے کام نہیں لینا چاہتا۔ اب بھی وہی الفاظ کہہ رہا ہوں جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
دیکھیں جی پشتو میں ایک کہاوت ہے
(ترجمہ) تم میری بری ماں کو برا کہو گے
تو میں تمہاری شریف ماں کو بدنام کروں گا
 

الف نظامی

لائبریرین
عوام تو پہلے ہی بدنام ہوچکی ہے ان کی عزت تو روز چوراہے پر نیلام ہوتی ہے۔اب ذرا یہ چور بھی عزت کا مزہ چکھیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
آپ موصوف کی ہوئی ہوگی عزت نیلام
ہم تو اللہ کے شکر سے ابھی تک اس کو بچانے میں کامیاب رہے ہیں اور بچاتے رہیں گے
آپکی طرح نہیں کے نیٹ پر آکر عزت بچائیں
ہم میدان میں نکلتے ہیں جیل جاتے ہیں اپنی حلال کی کمائی لگاتے
ہے دم تو آئیں ذرا میدان میں
 

تیلے شاہ

محفلین
دیکھیں نظامی بھائی یہاں اور بھی بہت لوگوں نے
بہت کچھ غلط لکھا ہے لیکن میں ان کو جواب نہیں دیا
آپ سے مجھے اس قسم کے رویے کی امید نہیں تھی اس لیے آپ سے بات کی
آپ کو کسی کو کچھ کہنا ہے ضرور کہیں اس پر تنقید بھی کریں مگر ان کو لعنت ملامت تو مت کریں
آخر کو تہذیب کے بھی کچھ تقاضے
میں مانتا ہوں کے جمیعت نے غلط کیا مگر اسکا یہ مطلب تو نہیں غلطی کو درست کروانے کی بجائے آپ
الٹا ان لوگوں پر لعنت کرنے لگ جائیں جو ہمارے لیے قابل احترام ہیں
 

الف نظامی

لائبریرین
جن کو آپ قابل احترام کہہ رہے ہیں ان لوگوں نے میرے سمیت کئی ووٹروں کے اعتماد کا خون کیا ہے۔
اس غلطی کی تصحیح کیسے ہوگی؟
 

تیلے شاہ

محفلین
آپ بتائیں آپ نے کس کو ووٹ دیا تھا
کبھی پھر آپ نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی
آپ مجھے بتلائیں میں ان کو یہاں بلا کر لاتا ہوں
اگر آپ تمام ارکان کی اجازت ہو تو وہ یہاں آکر آپ کے تمام سوالوں کا جواب دیں گے
 
دیکھیں نظامی بھائی یہاں اور بھی بہت لوگوں نے
بہت کچھ غلط لکھا ہے لیکن میں ان کو جواب نہیں دیا
آپ سے مجھے اس قسم کے رویے کی امید نہیں تھی اس لیے آپ سے بات کی
آپ کو کسی کو کچھ کہنا ہے ضرور کہیں اس پر تنقید بھی کریں مگر ان کو لعنت ملامت تو مت کریں
آخر کو تہذیب کے بھی کچھ تقاضے
میں مانتا ہوں کے جمیعت نے غلط کیا مگر اسکا یہ مطلب تو نہیں غلطی کو درست کروانے کی بجائے آپ
الٹا ان لوگوں پر لعنت کرنے لگ جائیں جو ہمارے لیے قابل احترام ہیں

شاہ جی میں بھی احترام کرتا تھا جمعیت کا اور جماعت اسلامی کا مگر جو ہوا اس کے بعد انسان کیا کرے آپ ہی بتائیں۔
 

ساجد

محفلین
بے بے نذیراں جو امریکہ کی پٹھو بنی پھرتی ہے اس نے اقتدار میں آکر کونسا غریبوں کے لیے کام کرنا ہے۔
صد لعنت در آمریت و دیگر بر جمعیت و دیگر بر نذیراں امریکی پٹھو و دیگر بر ملا فضلو منافق اعظم و دیگر بر قاضی چمچہ۔
سارے چور!
برادرم الف نظامی صاحب ،
میری آپ سے گزارش ہے کہ ایسے سخت الفاظ استعمال نہ لکھا کیجئیے ، ان کے استعمال سے ، پڑھنے والوں پر ہمارا اچھا تاثر نہیں پڑتا۔
شاہ صاحب کے سیاسی خیالات سے اختلاف رکھنے کے باوجود میں ان کی بات سے متفق ہوں کہ آپ کو ایسے الفاظ نہیں لکھنا چاہئیں تھے۔
شاہ صاحب ، آپ نے بھی "جوابی حملے" میں کچھ زیادہ سختی سے کام لیا ہے ۔ اس لئیے اگر آپ دونوں اپنی اپنی تحاریر میں ہلکی سی قطع و برید کر دیں تو نوازش ہو گی۔
 
Top