جملہ 1.6

اظفر نے 'جملہ (Joomla) کا اردو ترجمہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 5, 2011

  1. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم

    جملہ 1.6 ، جس میں کچھ اہم اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ اس کے اردو پیکج کے بارے میں کوی اپ ڈیٹ ھے ؟
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    اتفاق سے کوئی محفلین جملہ کی مینٹینینس کو لیڈ کرنے کے لئے راضی نہیں۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,745
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ان سی ایم ایس کے اردو پیکج کی تیاری میں بہت محنت لگتی ہے اور ان کی سپورٹ فراہم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ فی الحال تو میرے پاس جملہ پر کام کرنے کے لیے وقت نہیں ہے۔ کبھی وقت ملا تو اس کے فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن اور اس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن پر کام کرنے کے بارے میں سوچوں گا۔
     
  4. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جملہ میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں ، مجھے تفصیل سے ابھی معلوم نہیں۔ انگلش میں نیا ورژن استعمال کر رہا ہوں ۔
    اگر مجھے جملہ کے پچھلے ورژن کا ایڈیٹر فراہم کر دیا جاے تو میں اس کو چلانے کی کوشش کروں گا۔
     

اس صفحے کی تشہیر