جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ

السلام علیکم:
جناب میں نے جملہ مکمل اپ لوڈ کرلیا بعد ازاں انسٹالیشن کے دوران میں نے براؤزر میں سے Forward اور پھر بیک کا بٹن لاشعوری طور پر دبا دیا اب جب دوبارہ انسٹالیشن پیج کا ایڈریس اینٹر کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل ایرر آوے ہے
PLEASE REMEMBER TO COMPLETELY
REMOVE THE INSTALLATION DIRECTORY
You will not be able to proceed beyond this point until the installation directory is removed. This is a security feature of Joomla!.
Click here when the directory has been removed.


Joomla! is Free Software released under the GNU/GPL v2.0 License.
looking you forward
 
کیا انسٹالیشن مکمل ہو گئی تھی؟

نہیں جناب یہی تو غم ہے۔
ابھی انسٹالیشن مکمل نہیں ہویئ جنا ایسا طریقہ بتایں کہ ڈیلیٹ کرکے دوبارہ اپ لوڈ نہ کرنا پڑے کیونکہ پہلے ہی 3 گھنٹے لگے۔ اور مزید ایسا کوئی طریقہ بتا یں کہ کوی ایک فائل کو ڈیلیٹ، اپ لوڈ یا ترمیم کرنے سے کام چل جائے۔
looking you forward
 

باسم

محفلین
installition ڈاریکٹری حذف کرنے کے بعد دوبارہ اپ لوڈ کرکے چیک کریں مجھے تو دوبارہ اپ لوڈ کرنا پرا تھا
 
جملہ ہائے جملہ ہائے جملہ

installition ڈاریکٹری حذف کرنے کے بعد دوبارہ اپ لوڈ کرکے چیک کریں مجھے تو دوبارہ اپ لوڈ کرنا پرا تھا

السلام علیکم:
جناب بہتر مگر کیا کویئ اور طریقہ نہیں ھوسکتا i mean جو آزمایا جاسکے کیونکہ installation فولڈر ڈیلیٹ اور دوبارہ اپ لوڈ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا
looking you forward
 

نبیل

تکنیکی معاون
پوری انسٹالیشن ڈائریکٹری اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ صرف جملہ کی روٹ میں config.php فائل کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ جملہ کے ایڈریس پر براؤز کریں۔ اس طرح انسٹالیشن دوبارہ سٹارٹ ہو جائے گی۔ اس مرتبہ ڈیٹابیس میں پہلے سے موجود ٹیبلز کو ڈیلیٹ کرنے کی آپشن بھی منتخب کر لیں تاکہ ڈیٹابیس دوبارہ سے populate ہو جائے۔
 
پوری انسٹالیشن ڈائریکٹری اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ صرف جملہ کی روٹ میں config.php فائل کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ جملہ کے ایڈریس پر براؤز کریں۔ اس طرح انسٹالیشن دوبارہ سٹارٹ ہو جائے گی۔ اس مرتبہ ڈیٹابیس میں پہلے سے موجود ٹیبلز کو ڈیلیٹ کرنے کی آپشن بھی منتخب کر لیں تاکہ ڈیٹابیس دوبارہ سے populate ہو جائے۔
السلام علیکم:
جناب URLہے www.burewala.info
جناب محترم نبیل صاحب شکریہ میں نے آپ کا طریقہ استعمال کرتے ہوئے config.php ڈیلیٹ کر دی۔ اور انسٹالیشن صفحہ کھل گیا ہے۔
اب جناب کیا میں یہ فائل دوبارہ اپ لوڈ کردوں یا رہنے دوں۔ کیونکہ pre-installation Check میں config.php کے سامنےNo لکھا آرہا ہے۔ اس سے کویئ فرق تو نہیں پڑے گا
looking you forward
 

نبیل

تکنیکی معاون
config فائل اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جملہ کی انسٹالیشن کے دوران یہ فائل از خود شامل ہو جائے گی۔
 
شکریہ

السلام علیکم:
جناب میں کن الفاظ سے آپ کا شکریہ ادا کروں آپ نت مجھے بیت بڑے خفت سے بچا لیا اب انسٹالیشن مکمل ہو گئی۔ frontpage سامنے آگیا administaration اکاؤنٹ انسٹالیشن کے دوران بنا لیا۔
اب جناب جبadministration اکاؤنٹ میں اہنا پاسورڈ اور یوزر نیم داخل کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل ایرر واقع ہوئے ہے۔

Fatal error: Call to undefined method stdClass::eek:nAuthenticate() in /home/burewala/public_html/libraries/joomla/user/authentication.php on line 121
اب جناب بتایئں کہ کیا کیا جایے۔ آپ بھی سوچتے ہوں گے کیا پیچھے پڑ گیا۔ مگر جناب علم پھیلانے سے پھیلتا ہو۔
اس کی جزا آپ کو خدا خود دے گا کیونکہ جہاد صحیح معنوں میں یہ ہے کسی بھٹکے کو راستہ دکھانا
looking you forward
 

باسم

محفلین
یہاں دیکھو جی

اور جملہ دوبارہ انسٹال کرنے کا ایک آسان حل ملا ہے
سی ایم ایس ڈاؤن لوڈر
سی ایم ایس ڈاؤن لوڈر ڈاؤن لوڈ کیجیے اور extract کرلیجیے۔
2۔ اپنے فائل مینیجر میں جاکر ہوسٹ کے روٹ فولڈر میں جائیے۔
عام طور پر یہ public_html یا htdocs یا www/www.domain.com/ ہوتا ہے۔
3۔ تمام extracted فائلوں (downloader.php اور downloader2.php) کو اپ لوڈ کرلیجیے اور ایک فولڈر بنائیے جس کا نام temp اور لازمی ہے کہ یہ writable ہو۔
www.yourdomain.com/downloader.php میں جائیے
5۔ خوش آمدید کا پیغام نظر آئے گا۔
6۔ جملہ! کو منتخب کیجیے۔
7۔ پہلے خانہ میں آپ کے temp فولڈر کا پتہ ہوگا جو آپ نے بنایا ہے اور دوسرے میں جملہ کے انسٹال کیلیے مطلوبہ شمارہ کے زپ فولڈر کا پتہ۔
image3.png

http://joomlacode.org/ سے نئے شمارہ کا ربط حاصل کیجیے۔
8۔ آپ FTP اور HTTP میں سے کوئی بھی منتخب کرسکتے ہیں بہتر ہوگا کہ HTTP
منتخب کیجیے۔
9۔ تھوڑی دیر انتظار کیجیے۔
10۔ جملہ انسٹال ہوگیا اپنے ویب کے پتہ مثلاً www.yourdomain.com پر جائیے اور تنصیب شروع کیجیے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، جملہ کی تمام پرابلمز تو میں بھی حل نہیں کر سکتا۔ کچھ مسائل کا حل انٹرنیٹ پر سرچ کرکے بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ذیل کے روبط دیکھیں، شاید کا مسئلہ حل ہو جائے:

Joomla 1.51 Fatal error: Call to undefined onauthenticate()
Joomla 1.51 Fatal error: Call to undefined onauthenticate()

ان روابط پر مائی ایس کیو ایل کا کمانڈ کے استعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ آپ اپنے ویب ہوسٹ پر مائی ایس کیو ایل کا کمانڈ لائن انٹرفیس اسی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کا ہوسٹ آپ کو شیل مہیا کرتا ہو۔
 
ندیم، جملہ کی تمام پرابلمز تو میں بھی حل نہیں کر سکتا۔ کچھ مسائل کا حل انٹرنیٹ پر سرچ کرکے بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ذیل کے روبط دیکھیں، شاید کا مسئلہ حل ہو جائے:

Joomla 1.51 Fatal error: Call to undefined onauthenticate()
Joomla 1.51 Fatal error: Call to undefined onauthenticate()

ان روابط پر مائی ایس کیو ایل کا کمانڈ کے استعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ آپ اپنے ویب ہوسٹ پر مائی ایس کیو ایل کا کمانڈ لائن انٹرفیس اسی صورت میں استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کا ہوسٹ آپ کو شیل مہیا کرتا ہو۔

السلام علیکم: نبیل صاحب آپ کی بات بالکل بجا ہے
آپ کے بتا یئے ہوے لنکس پر میں گیا تو بو شک وہئ پرابلم تھی جو مجھے درپیش تھی ادھر ممکنہ حل بھی بتا یا گیا تھا انہوں نے مندرجی ذیل حل بتا یا ہوا ہے

I used the following command to save the data MySQL40 compatible:

mysqldump --add-drop-table --compatible=mysql40 --create-options -R --default-character-set=utf8 -p[yourpassword] joomla >backup.sql

اس ایرر کی وجہ یہ بتایئ ہے
The data I dumped in MySQL 5.0.5 have not been correctly restored in my provider's MySQL 40
اور حل کرنے کا طریقہ یہ بتا یا ہے
Use the following command to save the data:

mysqldump –add-drop-table –compatible=mysql40 –create-options -R –default-character-set=utf8 -p[yourpassword] joomla >backup.sql

جناب میں‌چونکہ اس میدان میں طفل مکتب ہوں اس لیے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ command استعمال کیاں کروں کس فائل میں‌، کس جگہ، کہاں save کروں , کس لائن پر
looking you forward
 

نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، بہتر ہوگا کہ آپ phpMyAdmin کے ذریعے ڈیٹابیس سے تمام ٹیبلز ڈیلیٹ کر دیں اور اس کے بعد config.php فائل بھی ڈیلیٹ کرکے دوبارہ انسٹالیشن سٹارٹ کرکے دیکھیں۔ مجھے دوسری کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ مائی ایس کیو ایل کا پرامپٹ آپ اسی وقت استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کا ویب ہوسٹ آپ کو شیل access فراہم کرے۔ اگر آپ شیل میں لاگ ان کر سکیں تو mysql کمانڈ رن کرکے اس کا کمانڈ پرامپٹ لا سکتے ہیں۔
 
جناب ندیم حاضر ہے

السلام علیکم:
جناب آپ کے کہے پر حرف بہ حرف عمل کیا مگر پھر وہی ایرر
چناچہ اب بالالمجبوری اس کو ڈیلیٹ کرکے نئی اپ لوڈنگ شروع کی ہے۔
دعا کیجیئے گا اب کام بن جائے۔
looking you forward
 

رند

محفلین
جملہ کا فائدہ کیا ہے ؟ میرے خیال میں جملہ نہیں اچھا کیونکہ اس میں نا ہی ہم ڈاؤن لوڈ مینجر بنا سکتے ہیں نا ہی اس میں ویب لنکز دینے کی جگہ ہے اور نا ہی پکچر گیلری ہے اس میں‌صرف نیوز کو ہی دیا جاسکتا ہے اور صرف نیوز ہی کو اپ ڈیٹ کرتا ہے میں نے اس کو تھوڑا سا استعمال کیا ہے لیکن مجھے بلکل بھی اچھا نہیں ہے پھر میں نے پی ایچ پی فزن کا استعمال کیا ہے وہ بہت اچھا ہے اور اس میں یہ سب کچھ بھی ہے
 
Top