جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ؟

sasadrizvi

محفلین
السلام علیکم،
کوئی بھائی مجھے یہ بتا سکتا ہے کے جملہ کے اردو ٹیمپلیٹ کہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں؟
مجھ کو آپ کی مدد کا شدت سے انتظار رہے گا۔
اسد عباس
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ جملہ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ اردو جملہ 1.5 میں جملہ کی ڈیفالٹ ٹیمپلیٹس کے اردو ورژن شامل ہیں۔ اگر آپ کو کسی خاص ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن درکار ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی دوست آپ کے لیے اس کی اردو کسٹمائزیشن کر دیں۔
 

sasadrizvi

محفلین
بہت شکریہ نبیل بھائی، جی مین استعمال تو جملہ 1.5 ہی کر رہا ہوں۔ مگر جو ڈیفالٹ ٹیمپلیٹس دستیاب ہیں ان کی زبان اردو منتخب کرنے کے باوجود وہ اردو میں ٹیمپلیٹ نہیں دکھا رہا۔
آپ کے نزدیک اس کا کوئی حل ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے آپ کی پرابلم کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ آپ کوئی سکرین شاٹ پوسٹ کریں تاکہ پرابلم واضح ہو سکے۔
 
Top