جمعہ سے متعلق گذارش

imissu4ever

محفلین
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*

※※※جمعہ کا بابرکت دن ہے※※※
*سورہ کہف کی تلاوت*
*درودشریف کی کثرت*
جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفار* کاخصوصی اہتمام
کیجئےگا
پرخلوص دعاؤں
میں پوری امت مسلمہ کو یاد رکھیں
جزاک اللہ
 

محمد فہد

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


53732624_1255174811296654_7151210097908121600_n.jpg
 

زیک

مسافر
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*

※※※جمعہ کا بابرکت دن ہے※※※
*سورہ کہف کی تلاوت*
*درودشریف کی کثرت*
جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفار* کاخصوصی اہتمام
کیجئےگا
پرخلوص دعاؤں
میں پوری امت مسلمہ کو یاد رکھیں
جزاک اللہ
آپ ادب کے زمرے میں اسلامی تعلیمات پوسٹ کر رہے ہیں
 

زیک

مسافر
ان بھائی کو معلوم نا ہوگا
زیک بھائی آپ چاہیں تو اسے دوسری جگہ منتقل کردیں۔
انتظامیہ ہی کر سکتی ہے۔ میں نے رپورٹ کر دیا ہے۔

یہاں اس لئے ذکر کیا مس یو فار ایور کو بھی علم ہو جائے اور وہ آئندہ صحیح زمرے یا فورم میں ہوسٹ کریں
 
Top