جماعت اسلامی

انتخاب کا بائیکاٹ کرکے جماعت اسلامی جس تنزلی کا شکار ہوئ ہے اس نے تنظیم کو عمران کی تانگہ پارٹی کے لیول تک پہچادیا ہے۔ بہتر صورت یہی ہے کہ جماعت اسلامی تھوڑا سا سبق تبلیغی جماعت سے لے اور اپنا کام ڈاکٹر اسرار آحمد کی تنظیم اسلامی کی طرز پر ڈھال لیے۔
یہ کالم جماعتیوں‌کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ اسکا عنوان "جماعت اسلامی کی لاش" ہونا چاہے تھا (معذرت کےساتھ)۔ ویسے یہی حال وکلا کالانگ مارچ کے بعد کا ہے
col1.gif

col1a.gif

جنگ
 
سجادعلی

محفلین
اتنا سخت عنوان نہیں دینا چاہیے تھا۔
دل آزاری ویسے بھی گناہ ہے۔ اور فاضل مصنف بھی تو جماعت کی تھالیاں چاٹتے رہے ہیں۔ میں نظریاتی طورپرجماعت کی سیاست کا مخالف ہوں۔ لیکن درست لہجے کے ساتھ۔
امید ہے محسوس نہیں کریں گے۔
 
شکریہ توجہ دلانے کا۔ عنوان تبدیل کرلیا ہے
 
یار سندہ میں بھٹو بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں کسی کو پکڑ کر قائد بنالیں‌باقی کام تو آپ نے کرنا ہے کیا خیال؟
اگر بڑے بھٹو سے متاثر ہیں تو موجودہ پیپلز پارٹٰ کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
تیلے شاہ

محفلین
انتخاب کا بائیکاٹ کرکے جماعت اسلامی جس تنزلی کا شکار ہوئ ہے اس نے تنظیم کو عمران کی تانگہ پارٹی کے لیول تک پہچادیا ہے۔ بہتر صورت یہی ہے کہ جماعت اسلامی تھوڑا سا سبق تبلیغی جماعت سے لے اور اپنا کام ڈاکٹر اسرار آحمد کی تنظیم اسلامی کی طرز پر ڈھال لیے۔
یہ کالم جماعتیوں‌کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ اسکا عنوان "جماعت اسلامی کی لاش" ہونا چاہے تھا (معذرت کےساتھ)۔ ویسے یہی حال وکلا کالانگ مارچ کے بعد کا ہے
col1.gif

col1a.gif

جنگ
ہمت علی کبھی تو بندہ عقل کی بات کرتا ہے
"انتخاب کا بائیکاٹ کرکے جماعت اسلامی جس تنزلی کا شکار ہوئ ہے اس نے تنظیم کو عمران کی تانگہ پارٹی کے لیول تک پہچادیا ہے۔ "
اور نیچے کالم دے دیا افغان وار کے بارے میں
اور جہاں تک انتخاب کا بائیکاٹ کا تعلق ہے تو جن لوگوں نے انتخاب کا میں حصہ لیا انہوں نے کونسا تیر مار لیا ہے
مشرف اپنی جگہ پر قائم ہے
جج بہال نہیں ہوئے
مہنگائی ویسی کی ویسی ہے
امریکہ سرکار ویسے ہی حملے کر رہی ہے
دہشت گردی میں کوئی کمی نہیں آئی
وغیرہ وغیرہ
اور ڈاکٹر اسرار آحمد کی تنظیم اسلامی کے بارے میں آپکو کیا معلومات ہیں میں نہیں جانتا مگر ان کی جماعت کے منشور کے بارے میں ضرور جانتا ہوں
وہ بھی طالبان سے ملتے جلتے نظام کے حامی ہیں اور نتخابی عمل کو انتہائی غیر اسلامی عمل سمجھتے ہیں
اور برائے مہربانی مستقبل میں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط سے کام لیں
یہی آپکے اور ہمارے لئے بہتر ہوگا۔اپنی رائے دیں فیصلے مت کریں۔
:mad:
 
یار سندہ میں بھٹو بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں کسی کو پکڑ کر قائد بنالیں‌باقی کام تو آپ نے کرنا ہے کیا خیال؟
اگر بڑے بھٹو سے متاثر ہیں تو موجودہ پیپلز پارٹٰ کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ہاں‌بڑے بھٹو سے ہی متاثر ہوں۔ موجودہ پی پی پی بھی ٹھیک ہے ۔ مگر لوگ آصف زرداری پہ خوامخواہ اعتراض بہت کرنے لگے ہیں۔ میں تو جواب دے دے کر تنگ اگیا ہوں
 
ہمت علی کبھی تو بندہ عقل کی بات کرتا ہے
"انتخاب کا بائیکاٹ کرکے جماعت اسلامی جس تنزلی کا شکار ہوئ ہے اس نے تنظیم کو عمران کی تانگہ پارٹی کے لیول تک پہچادیا ہے۔ "
اور نیچے کالم دے دیا افغان وار کے بارے میں
اور جہاں تک انتخاب کا بائیکاٹ کا تعلق ہے تو جن لوگوں نے انتخاب کا میں حصہ لیا انہوں نے کونسا تیر مار لیا ہے
مشرف اپنی جگہ پر قائم ہے
جج بہال نہیں ہوئے
مہنگائی ویسی کی ویسی ہے
امریکہ سرکار ویسے ہی حملے کر رہی ہے
دہشت گردی میں کوئی کمی نہیں آئی
وغیرہ وغیرہ
اور ڈاکٹر اسرار آحمد کی تنظیم اسلامی کے بارے میں آپکو کیا معلومات ہیں میں نہیں جانتا مگر ان کی جماعت کے منشور کے بارے میں ضرور جانتا ہوں
وہ بھی طالبان سے ملتے جلتے نظام کے حامی ہیں اور نتخابی عمل کو انتہائی غیر اسلامی عمل سمجھتے ہیں
اور برائے مہربانی مستقبل میں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط سے کام لیں
یہی آپکے اور ہمارے لئے بہتر ہوگا۔اپنی رائے دیں فیصلے مت کریں۔
:mad:

کوئی بات نہیں ۔ کالم کا آخری حصہ پڑھ لیتے تو شاید اتنا اعتراض نہ کرتے۔ آپ سے کس نے کہا کہ نئی حکومت اتے ہی مشرف اپنی جگہ پر قائم ہے جج بہال کردے گی ، فورا ہی مہنگائی کم ہوجائے گی، امریکی سرکار اپنے عزائم بدل دے گی، دھشت گرد تائب ہوکر مسجد میں اللہ اللہ کرنے لگیں گے وغیرہ وغیرہ۔ اگر جہموری حکومت قائم ہوتے ہی یہ سب ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔مگر یہ تو مقاصد ہیں ۔حکومت ان کو حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔ جہموری حکومت کا قیام اس راہ کی طرف مثبت قدم ہے۔ مگر سب کچھ ایک دم ٹھیک ہوجائے یہ ممکن نہیں۔ ڈاکٹر اسرار آحمد اچھا کام کررہے ہیں اگرچہ مجھے بھی ان سے خلافت کے نظام میں‌اختلاف ہے مگر ڈاکٹر اسرار آحمد اس لیے جماعت سے الگ ہوگئے تھے کہ وہ اس وقت جماعت اسلامی کے انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے مخالف تھے۔ یہی بات ارشاد حقانی کررہاہے اپنے اس کالم میں اور یہی بات میں نے لکھنے کو کوشش کی تھی۔ اگر اپ کی سمجھ میں نہیں ایا تو اب اگیا ہوگا ان شاءاللہ۔
 
محسن حجازی

محفلین
پھر آپ زرداری کو ہی کرائے پر لے لیجئے ذرا مہنگا پڑے گا لیکن اگر اتنا اچھا ہے تو آپ کو ضرور سوچنا چاہئے۔ :grin: :grin:
واقعی جماعت اسلامی کو تھوڑے غور و فکر کی ضرورت ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے براہ کرم اسے اپنی رائے سے ملانے کی ناکام کوشش مت کیجئے۔
 
میری کوئی کوشش ناکام ہی نہیں ہوتی ان شاءاللہ۔
زرداری تو پاکستان پر حکم چلارہا ہے میری کہاں مانےگا۔
 
خرم

محفلین
جماعت یہ تعین نہیں کرپائی کہ اس کا پاکستانی معاشرہ میں کیا کردار ہوگا۔ ساٹھ سے اوپر برس گزر گئے لیکن آج بھی جماعت کے لئے یہ سوال لاحل ہے۔ اسی گو مگو کے عالم میں کبھی قاضی آ تینوں اکھیاں اڈیکدیاں کہا جاتا ہے اور کبھی بائیکاٹ کئے جاتے ہیں۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر کا عملی نمونہ بنے جماعت نصف صدی سے اوپر کا عرصہ گزار چکی ہے اور اب تو شائد اسے مکمل تیتر یا مکمل بٹیر بننا راس ہی نہ آئے۔ اس لئے میری نظر میں اگلی صدی بھی جماعت اخلاقِ رسول کا پرچار کرتے اور اخلاقِ بوجہل پر عمل کرتے دین کا نعرہ لگاتے اور دنیا کی ہوس میں مبتلا گزارے گی۔
 
Top