جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

مہوش علی

لائبریرین
اب اسکو کیا کہیں گے:
http://www.jasarat.com/2009/08/16/nation/details/03.gif

میرے نزدیک بیت اللہ محسود جیسے خونی شخص کو شہداء کے رتبے میں ڈالنا شہداء کی بہت بڑی توہین ہے۔
پچھلے کچھ سالوں سے تو اب ایسی حرکتیں کے متعلق پڑھنے پر حیرت ہونا بھی ختم ہوتی جا رہی ہے۔
اللہ تعالی پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ امین۔
 
یہ نئی بات نہیں۔
ابھی مفتی سرفراز نعیمی کے چہلم پر بھی جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو پروگرام میں شرکت کرنے نہیں دی جارہی تھی وجہ ان کا طالبان کا ساتھ دینا ہے۔
 
عسکری

معطل
پاکستان میں ہر کوئی شہید ریاض بسرا ہو یا بیت اللہ مولانا غازی ہو یا بگٹی ٹریفیک حادثے میں مریں یا اپنوں کی گولی سے سب شہید ہیں
 
طالوت

محفلین
پاکستان میں ہر کوئی شہید ریاض بسرا ہو یا بیت اللہ مولانا غازی ہو یا بگٹی ٹریفیک حادثے میں مریں یا اپنوں کی گولی سے سب شہید ہیں
بالکل درست ۔ یہاں سب شہید ہیں ۔ بیت اللہ محسود سے لے کر نعیم شری تک ۔ اگر کوئی ہلاک ہے تو وہ عوام ۔
جماعت کی انھی حرکتوں نے اس کی مقبولیت میں واضح کمی کر دینی ہے ۔ امریکہ کارڈ ہر بار نہیں چل سکتا۔
وسلام
 
میرا براوزر یہ تصویر دکھا ہی نہیں رہا۔ اگر لنک پر کلک کروں تو یہ یہ صفحہ کھل جاتا ہے:
Reported Attack Site!
This web site at www.jasarat.com has been reported as an attack site and has been blocked based on your security preferences.
Attack sites try to install programs that steal private information, use your computer to attack others, or damage your system.
Some attack sites intentionally distribute harmful software, but many are compromised without the knowledge or permission of their owners.

فرخ منظور

لائبریرین
پاکستان میں ہر کوئی شہید ریاض بسرا ہو یا بیت اللہ مولانا غازی ہو یا بگٹی ٹریفیک حادثے میں مریں یا اپنوں کی گولی سے سب شہید ہیں

اسطرح تو رسولِ اکرم نے ساری زندگی اپنوں کے خلاف ہی جہاد کیا۔ تو معاذ اللہ وہ کیا غلط تھے؟ بیٹا باپ کے خلاف تھا اور باپ بیٹے کے خلاف تلوار لئے میدان میں اترے تھے اور ایک دوسرے کی گردن کاٹ رہے تھے۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
میرا براوزر یہ تصویر دکھا ہی نہیں رہا۔ اگر لنک پر کلک کروں تو یہ یہ صفحہ کھل جاتا ہے:
reported attack site!
This web site at www.jasarat.com has been reported as an attack site and has been blocked based on your security preferences.
Attack sites try to install programs that steal private information, use your computer to attack others, or damage your system.
Some attack sites intentionally distribute harmful software, but many are compromised without the knowledge or permission of their owners.

فائر فوکس کے علاوہ کسی اور براؤزر میں دیکھیے۔
 
یہ بیان تو بے وقوفی پر مبنی ہے ، تاہم اخباری رپورٹر، لکھاری یا ایڈیٹر کی غلطی کی وجہ سے بھی ایسا ہونا ممکن ہے
اس بات کو ایسے نے سر پر چڑھا لیں، جیسے آپ نے اپنے کانوں سے یہ بات سنی ہے
 
مغزل

محفلین
مہوش بہن ، اس پر حیرت نہ کریں ، یہ ان کا دین دھرم ہے ، اور اس معاملے میں جماعت ہٹ دھرم ہے ، ۔۔
سو معاف کردیں (‌یہ نہیں کہوں گا کہ ’’بچہ ‘‘ ہے اور معاف کردیں ) یہ نہیں سدھریں گے ۔
آپ خوش رہیں ، اور اتنے محاذ نہ کھول کر بیٹھ جائیں،
 
شکریہ مغل بھائی۔
میرا فرض صرف دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ حق بات کو پہنچا دینا تھا۔ میں اپنے فرض کی تقریبا تکمیل کر چکی ہوں اور گفتگو تقریبا ختم پر ہے۔
والسلام۔
 
arifkarim

معطل
تو کہنے دو، ویسے بھی کسی کے کسی کو شہید کہہ دینے سے کوئی شہید نہیں‌ہو جاتا! :)
 
Top