جشن جمہوریہ ہند مبارک

عندلیب

محفلین
zlyhz6.jpg

آج ہم نے یوم جمہوریہ اس طرح منایا....
"اے وطن،وطن مرے آباد رہے تو"
گلبرگہ کی تہاری، دہی کی چٹنی، گریٹیڈ سلاد اور ونیلا بٹر کوکیز
 

فرقان احمد

محفلین
zlyhz6.jpg

آج ہم نے یوم جمہوریہ اس طرح منایا....
"اے وطن،وطن مرے آباد رہے تو"
گلبرگہ کی تہاری، دہی کی چٹنی، گریٹیڈ سلاد اور ونیلا بٹر کوکیز
ارے واہ! کیا بہار کے رنگ کھلے پڑے ہیں۔ ۔۔! سرحد پار سے آپ کو مبارک باد کا سندیسہ ارسال کیا جاتا ہے۔
 
بھارت والوں کو یوم جمہوریہ مبارک ہو ۔ اپنے ملک سے محبت فطرت کا حصہ ہے اور اسلام دین فطرت ہے ۔ اللہ آپ کو اپنے ملک میں محبت سلوک اور رواداری سے پرسکون زندگی بسر کرنے کی نعمت سے نوازے ۔
آمین ثم آمین
 
Top