مبارکباد جشن آزادی مبارک

اکمل زیدی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 13, 2020

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تمام اہلیاں محفل کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:pak:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    خیر مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,343
    موڈ:
    Asleep
    گائے سوپ کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو!

    یا صرف عید مبارک ہوتی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,281
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بابو بیڑی بنانے والے شاید بتا سکیں ۔
    جشن آزادی مبارک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. حمیرا حیدر

    حمیرا حیدر محفلین

    مراسلے:
    53
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. حمیرا حیدر

    حمیرا حیدر محفلین

    مراسلے:
    53
    اللہ پاکستان کو سلامت رکھے اور تا قیامت رکھے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اے میرے پروردگار اس ملک کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین۔
    جشن آزادی مبارک
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏اگست 14, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سب احباب کو یومِ آزادی مبارک ہو۔

    گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا
    بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا
    واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا
    آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا
    ٭٭٭
    محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,807
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو ۔ :pak:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    اہل پاکستان کو خلوصِ دل سے یوم آزادی کی بہت بہت مبارک باد!

    اللہ اس پاک وطن کو یوم آخرت تک استحکام عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,807
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    پہروں اپنے دل سے لپٹ کر چپکے چپکے روئے ظفر
    اس انجانے شہر میں ہم کو جب بھی وطن کی یاد آئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے
    مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت کمال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میری طرف سے سب احباب کو یوم آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ تاقیامت اس ارض پاک پر اپنی رحمتوں کا نزول رکھے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    جشن آزادی کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان کا اعلان
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. Roomi

    Roomi محفلین

    مراسلے:
    106
    اہلیان محفل کو جشن آزادی مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    یعنی اس سال مولانا فضل الرحمان نے بھی جشن آزادی منایا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر