مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

ماوراء نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2007

  1. رضوان

    رضوان محفلین

    مراسلے:
    2,668
    پہلے تو محب کی شرافت میں شبہ نا تھا مگر
    اب ضرور کچھ مشکوک ہو جائیں گے;)
     
  2. Dilkash

    Dilkash محفلین

    مراسلے:
    477
    اسلام اباد میں تو انٹی نسیم(لال مسجد والی) رہتی تھی یہ انٹی شرافت کون ھے؟
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ آنٹی نسیم کے بازو میں رہتی ہیں۔

    ایک تو آپ کے دستخط میں حروف کم اور ڈبے زیادہ نظر آ رہے ہیں، ان کا کوئی بندوبست کریں۔
     
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,275
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بھائی میں نے احتیاطٌ گھر فون کر دیا تھا کہ میں آفس ہی ہوں اور شرافت میں شبہ نہ آئے اس لیے ہی تو باہر نکل کر آتشبازی کا نظارہ کر رہا تھا
     
  5. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    تمال اہلِ وطن کو 14 اگست مبارک۔

    [[​IMG]
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو آپ کہہ رہے ہیں ناں ;)
     
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392



    جو نام وہی پہچان پاکستان پاکستان
    ہمارا دیس پاکستان ، ہمارا دیس پاکستان




     
  8. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ميري طرف سے بھي اہل وطن کو دلي جشن آزادي مبارک ہو خدا وند عالم ہميں آزادي کي قدر کرنے اور مملکت پاکستان کي خدمت کي توفيق عطا فرمائے آمين
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392


    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے !


     
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں بھی پاکستان ہوں، تو بھی پاکستان ہے

    سب پاکستانیوں کو پاکستان کا یومِ آزادی مبارک ہو۔

    ۔
     
  11. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
  12. غزل عباس

    غزل عباس محفلین

    مراسلے:
    21
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,751
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حمزہ بیٹے، جلدی سے گن کر بتاؤ کہ کتنے جھنڈے آپ نے لہرا دئے ہیں یہاں؟

    تمام پاکستانیوں کو اس ہندوستانی کی جانب سے یوم ِ آزادی مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. حمزہ کاظمی

    حمزہ کاظمی محفلین

    مراسلے:
    229
    چاچو

    میرےجھندےدوہزارسےبھی
    زیادہیں

    :grin::grin::grin::):):):cool::cool::cool::rolleyes::rolleyes::rolleyes:;):grin:

    :grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::confused:
    :mad::cool::);):rolleyes:
    :rolleyes::eek::confused::grin::grin::(:eek::):):mad::(:grin:
     
  15. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [ame]http://youtube.com/watch?v=ru_9-R2To0U&mode=related&search=[/ame]
     
  16. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
    اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے احسان

    اس ویڈیو کے شروع میں قائدِاعظم (رح) کی یومِ آزادی کے موقع پر کئے گئے خطاب میں سے چند جملے بھی شامل ہیں۔۔۔
    ( پہلی بار قائدِاعظم کی آواز سننے سے لیکر آج تک قائد کا خوبصورت لہجہ ،انداز اور الفاظ مجھے مسمرائز کر دیتے ہیں):)


    "Muslims of India have shown to the world that they are a united nation, their cause is justand righteous which cannot be denied. Let us, on this day, humbly thank God for His bounty and pray that we might be able to prove that we are worthy of it.
    This day marks the end of a poignant phase in our national history and it should also be the beginning of a new and a noble era​
    Finally, let me tell you, fellow citizens, Pakistan is a land of great potential resources. But to build it up into a country worthy of the Muslim nation, we shall require every ounce of energy that we possess and I am confident that it will come from all whole-heartedly.

    Pakistan Zindabad



    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Vgg5O_Wp4DM[/youtube]​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  18. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=ojEIfQtI4PU"]http://www.youtube.com/watch?v=ojEIfQtI4PU[/ame]

    بڑے کام کی بڑی حفاظت کا ہے ارادہ
    دیس کا اونچا نام کریں گے یہ ہے سب سے وعدہ
    قربانیاں کتنی دے کر ہم آزادی لائے
    میں تو یہ چاہوں ساری دنیا ہی یہ جانے
    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    میرا پاکستان جان و دل قربان
    قربانیاں کتنی دے کر ہم آزادی لائے
    میں تو یہ چاہوں ساری دنیا ہی یہ جانے
    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دیکھو کیسے رنگ رنگ کے پھول کھلے
    دیکھو ہے کیسی خوشبو دھیرے دھیرے جیسے صبح سے شام ملے
    جہاں زندگی ہے ہر سو
    یوں ملیں گے جیسے ملتا ہے لہر سے کنارہ
    یوں چلیں گے جیسے چلتا ہے زندگی کا دارا
    مل کے یہاں سارے جانا آگے ہی جائیں
    جو بھی ہیں راہیں ساری جینے کی یہ راہیں
    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے دیکھا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
    دل سے میں نے چاہا پاکستان
    جان سے میرا دھرتی پہ ایمان
     
  19. سید ابرار

    سید ابرار محفلین

    مراسلے:
    293
    السلام علیکم !
    انتھائی خلوص اور محبت کے ساتھ ، تمام پاکستانی بھائیوں اور بھنوں کی خدمت میں ،انگریزوں کی غلامی سے آزادی کی مبارکباد پیش ہے
    ، اور ان تمام مجاھدین آزادی کی روحوں کو ”خراج عقیدت “بھی ، جن کی بے مثال ہمت ، جرات اور لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں نہ صرف اس دن کو ایک ”یادگار “ کی حیثیت حاصل ہوگئی ؛ بلکہ آنے والی نسلوں کے لئے ایک درس اور پیغام بھی کہ ” آزادی “ ایسی قیمتی چیز ہے جو بغیر ”قربانی “ دیے حاصل نھیں ہوتی ،
    ”شھدائے لال مسجد“ کو پرنم آنکھوں کے ساتھ یاد کرتے ہوئے ،اللہ رب العزت سے یہ دعا بھی کرتا ہوں کہ ملک پاکستان کو عالم اسلام کا قائد اور رہنما بنانے کے ساتھ ، پاکستان کے حکمرانوں میں ، صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمۃ‌ کا ایمان ، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی شجاعت اور حضرات ابو بکر رضی اللہ عنھ کی دینی حمیت اور غیرت پیدا فرمادے ، نیز پاکستان کے اندر سو فیصد شریعت کو زندہ کرکے ،پوری دنیا میں اسلام کی نشا ۃ ثانیہ کا مرکز بھی پاکستان ہی کو بنا کر ، باطل اور کفر کی تمام طاقتوں اور شان و شوکت کو ختم کرنے کے لئے اس ملک کو قبول فرما لے ، آمین
    آپ سب حضرات بھی آمین کھ لیں ، کیا پتہ قبولیت کا وقت ہو ،


    اگر چیکہ مجھے ”یھاں “ پھونچنے میں کافی تاخیر ہوگئی ، جس کی بنیادی وجہ اردو محفل سے میری ”غیر حاضری “ تھی ، مگر اھل پاکستان کی ”وسعت ظرفی “سے امید تو یھی ہے کہ وہ ”تاخیر “ کی طرف نظر کرنے کی بجائے ”خلوص“ کی جانب نظر کرتے ہوئے اس مبارکباد کو قبول فرما ئیں گے ،
    والسلام
     
  20. Dilkash

    Dilkash محفلین

    مراسلے:
    477
    ہماری تنظیم کی جشن ازادئ پاک سر زمین شاد باد پر پروگرام کی رپورڑننگPublished: Sunday, 9 September, 2007, 01:37 AM Doha Time

    [​IMG]

    Afridi and PPAT officials listen as a guest speaks at the event


    A MEGA event will be held to mark Pakistan Day next year, Pakistani

    Ambassador Afridi has said.
    Speaking at a literary programme held to celebrate Pakistan’s Independence Day by Pak Pashto Adabi Tolana (PPAT), he lauded the unity among Pakistani socio-cultural organisations. PPAT is a literary forum of Pashto speaking Pakistanis in Qatar.
    Two Kohat-based Pakistani poets Layaq Zada Layaq and Mohamed Sadiq Sargardan were the special guests at the event. While Layaq is station director of Radio Pakistan, Kohat, Sargardan is president of Pashto Jirga Kohat.
    PPAT chairman Haji Gulzar Ahmed Khan and president Feroz Khan Afridi welcomed the guests.
    Chief organiser Ummat Hassan Bangash spoke about PPAT’s activities while Feroz introduced Layaq and Sargardan.
    Safeeran-e-Watan chairman Malik Sarfraz Khan spoke about Pakistan’s achievements.
    Bakhtiar Shakir and Bakhat Zareen presented a skit.
    Layaq zada and Sargardan recited their works which was well received by the audience.
    Local poets who took part in the session included Feroz Afridi, Wazir Badshah Janan, Ummat Bangash, Multan Khan Himmat, Niaz Momand, Bakhtiar Shakir, Javed Hamdard, Malik Jan Ali Kheil, Mohamed Aslam Sadiq, Mohamed Aleem, Dilawar Khan and Mohamed Ayaz Ghar.
    On behalf PPAT, Ambassador Afridi and Haji Ismail presented mementos to Layaq and Sargardan.
    Niaz Momand and Ummat Bangash compered.
    Visiting tribal leader Malik Gul Ahmed of Khurram Agency who participated in the recent Pak-Afghan Grand Jirga held in Kabul was also present.
    Haji Gulzar Khan and Haji Ismail sponsored the event.
    Besides community welfare attaché Dr Hashim Popalzai, second secretary Shozab Abbas, Pakistan International Airlines country manager Mohamed Shafiq and Pakistan Education Centre principal Humyun Nasir, noted community members who attended included Fazal Orakzai, Zia Ullah Bangash, Mohamed Afzal, Qazi Mohamed Asghar, Tahir Chaudhari, Janan Khan Bangash, Javed Rahim, Salim Bangash, Salim Khatak, Nasir Momand, Furqan Paracha and Ajmal Chaudhari. – RC
     

اس صفحے کی تشہیر