نور جہاں جس دن سے پیا دل لے گئے - نور جہاں

فرخ منظور

لائبریرین
جس دن سے پیا دل لے گئے - نور جہاں - فلم: انتظار - موسیقی: خواجہ خورشید انور

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=ZOfxmSoF0ek[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ نور جہاں بلکل مختلف لگ رہی ہیں

اور یہی اصل نور جہاں ہیں 1960 کے اوائل تک نور جہاں‌کی آواز اور گائکی اپنے شباب پر تھی - اور خواجہ خورشید انور کی دھنیں صرف میڈم کے ہی بس میں ہوتھا کہ اسے گا سکیں - خواجہ صاحب کا گانا ہارمونیم میں نہیں بجایا جا سکتا تھا- یہ صرف میڈم کے گلے میں‌ ہی امان پا سکتا تھا -
 

فرخ منظور

لائبریرین
جس دن سے پیا دل لے گئے - نورجہاں
شاعر: قتیل شفائی
فلم: انتظار
موسیقی: خواجہ خورشید انور

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=ZOfxmSoF0ek&feature=related[/ame]
 
Top