جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

میم نون

محفلین
چند دن پہلے فوٹوشاپ میں کچھ تجربے کرنے کیلیئے نیٹ سے شیر کی یہ تصویر لی، شیر کی بات چل پڑی ہے تو سوچا اسے پوسٹ کر دوں کہ آپکو شیر بہت پسند ہیں :)

liononwatering.jpg
 

وجی

لائبریرین
شکریہ خیال کرنے کا لیکن مجھے خیالی تصویر کی بجائے
حقیقی شیروں کی تصآویر اچھی لگتیں ہیں
 
Top