جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

فرقان احمد

محفلین
طے کرتی ہیں درجے لذتیں یہاں
ایک حقیقت کا پتہ ہوتے ہیں الفاظ
لذتی درجات کی ترکیب سے اردو زبان و ادب کا دامن تہی تھا۔ اردو زبان بولنے والے ان نئی تراکیب سے کیسے آشنا ہو پاتے اگر آپ ایسا عبقری اس طرف قدم نہ دھرتا۔
 

سید عمران

محفلین
لذتی درجات کی ترکیب سے اردو زبان و ادب کا دامن تہی تھا۔ اردو زبان بولنے والے ان نئی تراکیب سے کیسے آشنا ہو پاتے اگر آپ ایسا عبقری اس طرف قدم نہ دھرتا۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔
ہوہوہوہوہو۔۔۔
ہی ہی ہی۔۔۔
نہ ہوئی قرولی اکمل بھائی کے پاس۔۔۔
ورنہ آج آپ کی خیر نہیں ہونی تھی فرقان بھائی!!!
 

اکمل زیدی

محفلین
آپ ہمارے دوستانہ ریٹنگ کو سچ مچ دوستانہ مت سمجھیے گا یہ ہمارا جب دل خون ہوتا ہے تو ہم اس کا استعمال کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ :weep:
 

اکمل زیدی

محفلین

سید عمران

محفلین
ارے ہمت نا ہاریں ،
اس موقع کے لیے تو کسی شعر نے خوب فرمایا ہے ،
شہزور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنے کے بل چلے
تسلی دی بھی تو کیسی لنگڑی لولی۔۔۔
گھٹنے ٹوٹی۔۔۔
اکمل بھائی کوئی ضرورت نہیں ایسی لنگڑی لولی تسلیاں لینے کی!!!
 

محمد وارث

لائبریرین
زیدی صاحب حوصلہ رکھو۔
خیالات دلچسپ ہیں لیکن مجھے اس بحر اور اشعار کی وزن کی زیادہ سمجھ نہیں لہذا میں بھی منتظر ہوں اساتذہ کی رائے کا۔ آپ اتنی دیر میں ایک اور غزل لکھ ماریں۔
لگے ہاتھوں ۔ ۔ ۔ ۔ محمد وارث فرقان احمد محمد احمد فاخر رضا بھائیز کو بھی شامل کر لیتے ہیں
معذرت خواہ ہوں صاحبان، اس بحر کی مجھے بھی سمجھ نہیں ہے!
 
Top