جدہ کے مسافر

اج کل فرصت لے لمحات ہیں 30دسمبر سے پہلے پہلے
سوچا کہ جدہ کے مسافروں کو جو محفل کا حصہ ہیں ملاقات کی کوشش کی جاوے
جو محفلین جدہ یا قرب و جوار میں موجود ہیں نشست کا خواہاں ہوں۔
یہ نشست عزیزیہ یہ کسی اور اچھے ریستوران میں ہوسکتی ہے۔
لہذا جو جو بھی جدہ میں مقیم ہے اپنی رائے دیوے۔
 
Top