1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

جون ایلیا جب تری جان ہو گئی ہو گی

شمشاد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2014

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جب تری جان ہو گئی ہو گی
    جان حیران ہو گئی ہوگی

    شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر
    وہ تو ہلکان ہو گئی ہوگی

    اس کی خاطر ہوا میں خار بہت
    وہ میری آن ہو گئی ہو گی

    ہو کے دشوار زندگی اپنی
    اتنی آسان ہو گئی ہوگی

    بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے
    وہ پریشان ہو گئی ہوگی

    اک حویلی تھی دل محلے میں
    اب وہ ویران ہو گئی ہوگی

    اس کے کوچے میں آئی تھی شیریں
    اس کی دربان ہو گئی ہوگی

    کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
    اب تو شیطان ہو گئی ہوگی
    (جون ایلیا)
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
    اب تو شیطان ہو گئی ہوگی

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو زبردست چھیڑ چھاڑ والا شعر ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ
    خوبصورت ت ت ت ت ت۔۔۔۔۔۔۔


    بہت سی یادیں وابستہ ہیں اس شعر ہے۔ مائی آل ٹائم فیورٹ۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے دال میں کچھ کالا لگتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نوید رزاق بٹ

    نوید رزاق بٹ محفلین

    مراسلے:
    361
    موڈ:
    Cool
    واہ، عمدہ انتخاب۔ شیئر کرنے کا شکریہ :)
     
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فی الحال میری ساری دال ہی کالی ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
    بس دعا کریں کہ دال صاف ہو جائے ;)
     
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

اس صفحے کی تشہیر