مبارکباد جاوید اقبال بھی ماہر ہو گئے

الف عین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاوید میاں۔ آپ کی شمولیت بلکہ اس فعالیت نے دینی سرگرمیوں کو کافی مہمیز کیا ہے محفل میں۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اعجاز اختر نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو جاوید میاں۔ آپ کی شمولیت بلکہ اس فعالیت نے دینی سرگرمیوں کو کافی مہمیز کیا ہے محفل میں۔

بہت بہت شکریہ استادمحترم، یہ سب اللہ تعالی کااس ناچیزپر احسان خصوصی اورآپ کی دعائیں اورمحفل کے ممبروں کی خصوصی عنایت کاہی سرچشمہ ہے۔


والسلام
جاویداقبال
 
Top