مبارکباد جاوید اقبال بھائی

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وربرکاتہ،

سسٹرشگفتہ، میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں اورمحفل کیسی چل رہی ہے؟


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی منصور(قیصرانی)، یہ محفل کی؛ محبت ہے کہ میں اس کو بھول نہیں سکایہ میرے میرے ساتھ ساتھ ہے۔۔ یہ آپ لوگوں کاخلوص ہے اور محبت ہے اس ناچیزکے ساتھ



والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
جاوید بھائی کو کافی عرصے بعد دیکھا ہے۔ یعنی چھٹیاں گزار کر آئے ہیں۔ کیسی رہیں؟
 
جاوید بھائی خوش آمدید،

بہت زیادہ دن لگا دیے آپ نے اس بار۔ یقین جانیں جتنا انتظار اس بار مجھے آپ کا تھا شاید ہی کسی اور کو ہو۔ ابھی آپ نہا دھو کر تازہ دم ہو جائیں پھر کچھ انتہائی ضروری باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سے لاگ آن ہیں تو اتنے دن کہاں رہے کہ پاکستان سے لاگ آن نہیں ہوئے؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،


شمشاد نے کہا:
خوش آمدید جاوید صاحب، کہیے چھٹی کیسی گزری؟

شمشادبھائی، ابھی تک توپاکستان میں ہی ہوں اور دراصل لاگ ان نہ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ نیٹ کیفے میں وینڈوزایکس پی نہ تھی جسکی وجہ سے اردونہ لکھ سکتاتھااب گھرمیں کمپیوٹرلیاہے توگھرسے لاگ ان ہوتاہوں۔چھٹی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک گزررہی ہے ۔


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

دوست نے کہا:
جاوید بھائی کو کافی عرصے بعد دیکھا ہے۔ یعنی چھٹیاں گزار کر آئے ہیں۔ کیسی رہیں؟

دوست بھائی، ابھی تک توپاکستان میں ہی ہوں ۔ اورچھٹیاں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک گزر رہی ہیں۔آپ سنائیں کیسے حال احوال ہیں؟


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

محب علوی نے کہا:
جاوید بھائی خوش آمدید،

بہت زیادہ دن لگا دیے آپ نے اس بار۔ یقین جانیں جتنا انتظار اس بار مجھے آپ کا تھا شاید ہی کسی اور کو ہو۔ ابھی آپ نہا دھو کر تازہ دم ہو جائیں پھر کچھ انتہائی ضروری باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ :lol:

حاضر ہوں بھائی محب، کوئی بھی حکم بتائیں میں حاضرہوں۔ میں نے نہ آنے کی وجہ پہلے ہی لکھ دی ہے۔ اب آپ بتائیں کیاحال احوال ہیں اورکیاضروری باتیں کرنی ہیں اس ناچیزسے؟


والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:
سلام جاوید بھائی ۔ کیسے ہیں خیریت نا ؟

باجو،بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں؟ آپ سنائيں کیاحال احوال ہیں؟


والسلام
جاویداقبال



ہم بھی اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ٹھاک ہیں جاوید بھیا ، :)
 
Top