جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

عمر اثری نے 'ناول' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 7, 2016

  1. عمر اثری

    عمر اثری محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

    ابن صفی کے ناولس کی طرح اگر کوئ جاسوسی ناول ھو تو براہ کرم رہنمائ کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ابن صفی کے ناولز کی طرح تو اردو میں شاید ہی کسی کے ناولز ہوں ۔
     
    • متفق متفق × 3
  3. عمر اثری

    عمر اثری محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے بھی یہی محسوس ھوتا ھے. لیکن کوئ قریب تک تو پہونچے ھونگے؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مظہر کلیم ایم اے صاحب جو آج کل عمران سیریز لکھتے ہیں انھوں نے جب اپنا پہلا عمران سیریز لکھا تو ابن صفی کے نام سے شائع کیا، اور بہت سارے لوگوں کا یہی حال تھا کوئی بھی ابن صفی کے علاوہ کسی کو قبول کرنے کیلئے تیار نہ تھا اور نہ ہی کوئی ان تک پہنچ پایا۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    963
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہاں آپ کو کافی سارے جاسوسی اور معاشرتی ناول پڑھنے کو مل جائیں گے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. عمر اثری

    عمر اثری محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بہت بہت شکریہ.
     
  7. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    201
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایک عدد ناول اشتیاق احمد نے لکھا تھا "عمران کی واپسی" وہ نسبتاً قریب ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  8. عمر اثری

    عمر اثری محفلین

    مراسلے:
    113
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    لنک؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,493
    موجود تو ہے پی ڈی ایف کی شکل میں، تاہم، شاید کاپی رائیٹ کا مسئلہ ہو، اس لیے لنک فراہم نہیں کر سکتا ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    اشتیاق احمد والا عمران کی واپسی؟ جو 2015 میں شایع ہوا تھا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,493
    جی ہاں! بالکل! :) گوگل کرنے سے حاصل کیا جا سکتا ہے، تاہم، شاید ابھی اسے نیٹ پر نہیں ہونا چاہیے تھا؛ کنفیوزڈ :)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 28, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    جی کاپی رائٹ کا احترام کرنا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر