جارج کارلن

شہزاد وحید

محفلین
مزہب سے مزاق تو کوئی اچھی بات نہیں ہے، لیکن افسوس ہے کہ مزہب سے مزاق کرنے والے میں نے کئی مسمانوں کو بھی دیکھا ہے اور وہ بھی ایسے جو جاہل نہیں بلکہ ڈاکٹر ہیں، ایسی ہی ایک مثال اثر چغتائی صاحب ہیں جو یورپ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اور پی ایچ ڈی ہیں۔ان کی ایک کتاب "ہندو مسلمان" میں نے پڑھی تھی جسے پر کر بہت دکھ ہوا تھا
 

محسن حجازی

محفلین
Don't give your money to the church. They should be giving their money to you.
کیا بات ہے! میں تو ہنس ہنس کر دوہرا ہو رہا ہوں۔
 

محسن حجازی

محفلین
زکریا بھائی یہ مذہب کے بارے میں جس قسم کی گفتگو کی گئی ہے، میں اس سے اتفاق تو نہیں کرتا لیکن طریقہ کار اور انداز سے بالکل متفق ہوں کہ کسی بھی تصور کو، ہستی کو پوری چیر پھاڑ سے گزارنا ضروری بھی ہے اور جائز بھی۔
اس قسم کی گفتگو ہمارے معاشرے میں نہیں ہو سکتی۔ اس طرح سے سوچنے والے کا سر پہلے ہی اتار دیا جائے گا۔:rolleyes:
 

محسن حجازی

محفلین
Hbo کا ایک شو جو ایک گھنٹے سے زیادہ پر محیط ہے، مجھے وہ دیکھ کر کافی حیرت ہوئی۔ جدید طرز حیات، اصطلاحات اور دیگر چیزوں پر کافی طنز کیا گيا ہے اورمجھے حیرت ہوئی کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لے کر مالیات تک کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
 

محسن حجازی

محفلین
زیک بھائی ایک تو میں ومغرب کو مشرق سے دیکھ رہا ہوں تو میری حیرت بجا ہے۔ آپ تو خیر وہاں کافی عرصے سے ہیں سو گہری نظر ہے۔ مجھے ویسے تجسس بہت ہے اس معاشرے کو قریب سے دیکھنے کا۔ سو یہ میرے لیے ایک اور موقع بنا کہ میں مشرق سے مغرب میں جھانک سکوں۔ :cool:
اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کسی تہذیب کے مزاح اور طنز کو سمجھ کر محظوظ ہو سکتے ہیں تو یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ everyday life اور slang پر آپ کی گرفت ہے۔ اب کئی مثالیں پیش کر سکتا ہوں ہمارے ہاں سے لیکن تھوڑی بات اخلاق کے دائرے سے باہر ہو جائے گی۔ :grin:
حیرت مجھے اس بات پر زیادہ ہوئی کہ ایک مغربی باشندے کو بھی جدید تہذیب کی ٹیڑھی بنیادوں کا کچھ کچھ ادراک ہے۔
جو بات ان صاحب نے دادا دادی سے متعلق کی ہے، اسے ہی بطور مثال لے لیجئے۔:grin:
نہیں میں نے ڈیوڈ کو بھی نہیں سنا، فراغت میں دیکھتا ہوں۔:)
شہزاد میں لنک دیکھ کر بتاتا ہوں کہ کہاں ہے وہ شو۔ میں نے بھی زیک بھائی کی وساطت سے ہی دیکھا ہے۔
 
Top