جاب لیس حضرات متوجہ ہوں!!!!

ماہی احمد

لائبریرین
جی ہاں، بھلے ہی دھپ کا نشان رہ جائے۔
تو نازک مزاجی کا علاج کریں نا!
آنٹی کا کیا قصور بھلا۔
اب آنٹی کوچی کوچی کرتی ہیں جب تو اتنی زور سے کرتی ہیں، نشان رہ جاتا ہے گالوں پر۔ پر پیار ہوتا ہے نا یہ بھی آنٹیوں کا!
 
شمشاد

لائبریرین
تو نازک مزاجی کا علاج کریں نا!
آنٹی کا کیا قصور بھلا۔
اب آنٹی کوچی کوچی کرتی ہیں جب تو اتنی زور سے کرتی ہیں، نشان رہ جاتا ہے گالوں پر۔ پر پیار ہوتا ہے نا یہ بھی آنٹیوں کا!
اللہ بچائے ایسی کوچی کوچی سے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی تبدیلی دیکھ لی ہے اور اس کا نتیجہ یہ نکلا ہے اب سے آنٹی کہنا بند کیونکہ اصلی والی آنٹی آ گئی ہیں۔
ویسے یہ اریبہ آپ سے چھوٹی ہے یا بڑی؟
 
Top