جاب لیس حضرات متوجہ ہوں!!!!

شمشاد

لائبریرین
ایک امیدوار ایک اسسٹنٹ کی نوکری کے لیے انٹرویو دینے گیا۔

کمپنی کے نمائندہ نے ایک سوال پوچھا "آپ کتنی تنخواہ کی امید رکھتے ہیں؟"

امیدوار "50 ہزار روپے بمع دیگر مراعات"

نمائندہ "ہم آپ کو ڈیڑھ لاکھ دیں گے، اس کے علاوہ سجا سجایا گھر، گاڑی، طبی سہولیات اور بونس اس کے علاوہ۔"

امیدوار "سر، آپ تو مذاق کر رہے ہیں۔"

نمائندہ "شروع کس نے کیا تھا؟"
 
ماہی احمد

اے ہئے لڑکے یہ اتنے تھکے ہوئے لطیفے کہاں سے ڈھونڈتے ہو؟ کوئی کام دھندا نہیں ہے ہر وقت یہیں پڑے گپیں ہانکتے رہتے ہو۔
 
Top