مبارکباد ثناء اللہ بھائی کی شادی

پاکستانی

محفلین
سالگرہ مبارک
tulips.gif
 

ماوراء

محفلین
ابھی پچھلے دنوں تو شادی ہوئی تھی۔۔۔اب سالگرہ بھی آ گئی۔۔ :shock:

خیر۔۔۔۔۔

ثناءاللہ شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔
 

ثناءاللہ

محفلین
تمام اہل محفل اور خصوصاً
شمشاد بھائی
جیہ جی جویریہ مشتاق
قیصرانی
پاکستانی
ذکریا
حجاب
ماوراء
محب علوی
صاحبان کا کہ انھوں‌ نے ہمیں‌ہماری شادی کی سالگرہ پر یاد رکھا اللہ انھیں خوشیاں نصیب کرے آمین
لیکن آج دل کی کہوں کہ آج یہ مبارک باد وصول کرنے کا اتناہ مزہ نہیں‌ آرہا جتنا کہ جوجو کو مبارک باد دینے کا مزہ آیا ہے۔ اللہ انھیں بھی لاکھوں خوشیاں نصیب کرے۔ آمین
 
Top