اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

عسکری

معطل
میراےسوال عسکری بھیا۔۔۔ ۔۔۔ نیرنگ خیال انکل۔۔۔ ۔۔۔ ۔ انیس الرحمن چاچو۔۔۔ ۔۔۔ ۔

اکے پائی جان

نمبر 1: ۔۔کوئی ایسی بات جو آپ کو دوسروں سے مختلف بناتی ہو۔۔۔ ۔۔! آئی مین یونیک۔۔۔
کچھ نہیں ہم سادہ لوگ ہیں ملنگ فقیرانہ انداز پسند ہے ہمیں

نمبر 2: زندگی میں پیش آنے والے مشکل ترین چیلینجز میں سے ایک آدھ کا ذکر کریں ۔۔۔ ۔۔اور کیسے ڈیل کیا یہ بھی بتا دیں۔۔۔ ۔
جب نیا نیا میں فیلیڈ میں ایا تو بہت مسائل ہوتے تھے پر صبر سے ان پر قابو پایا

نمبر 3:ا ینی پرسنل ایمبیشن ان اٹینڈ ےیٹ۔۔۔ ۔۔مطبل کوئی ایسی خواہش جو پوری نہ ہوئی ہو۔۔۔ ۔
کونسی پوری ہوئی ہے سوائے پسند کی شادی کے ؟

نمبر4: ایسی چند کتابوں اور چند اشخاص جنہوں نے آپ کو انسپائر کیا ہو۔۔۔ ۔۔
کائنات کے ان کھلے راز

نمبر5: آپ نے یہ کام ہی کیوں چُنا اور آپ کے کام کا سب سے پیچیدہ حصہ کونسا ہے۔۔۔ ۔۔
یہ بہت لمبی داستان ہے اس لیے رہنے دیں

نمبر6: کوئی دلچسپ انکاؤنٹر جو ہمارے لئے مفید ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔(کیا سمجھے؟)
کوئی نہیں سب نارمل ہے

نمبر7: فرض کرو میں نے آپ کو ایک ہاتھی دیا۔۔۔ ۔۔ چھپانا ہے ۔۔۔ کدھر چھپاؤ گے۔۔۔ ۔
بحری جہاز پر ہیلی ہینگر میں چھپا کر گیٹ بند کر دوں گا

نمبر8: کوکا کولا یا پیپسی
لسی دودھ
نمبر 9: اگر آپ کوئی جانور ہوتے ۔۔۔ ۔۔تو کونسا ؟
ڈائنو سار

نمبر 10: عورت یا بکری ۔۔۔ ۔۔کوئی خاص وجہ۔۔۔ ۔
لا حول ولا قوۃ الا باللہ

نمبر 11: آپ کو ایک صحرا کے وسط میں چھوڑنا ہے ۔۔۔ ۔کیا تین چیزیں لے جانا پسند کرو گے۔۔۔ ۔۔
روٹی کپڑا مکان

نمبر 12: موزے پہنتے وقت کس رنگ کے سب سے اچھے لگتے ہیں۔۔۔ ۔
5-6 سیٹ ہیں وہی پہنتا ہوں جو ہاتھ لگے پر بوٹوں میں تو چھپ جاتے ہیں کیا فائدہ چن کر پہننا ؟

نمبر 13: اگر آپ کو موقع ملے کے آپ کسی کو بھی زندہ یا مردے کو مل سکتے ہیں تو وہ کون ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ اور کیوں وہی ہوگا؟
بابا آدم سے اور ان سے پوچھنا ہے جنت مین فروٹوں کی کمی تھی جو گندم کھائی تھی ؟

نمبر 14: وٹ میڈ یو وئیر دا ڈریس یو آر ویرنگ۔۔۔ ۔
سلیپنگ ھھھھھھ ٹراؤزر شرٹ

نمبر 15: خود کو تین لفظوں میں کیسے بیان کریں گے۔۔۔ ۔
فضول انسان ہوں

نمبر 16: 1 سے 10 کے اسکیل پر ۔۔۔ ۔۔آپ کتنے خوش ہیں۔۔۔
16
نمبر 17: ٹام یا جیری۔۔۔ ۔۔۔ کیوں۔۔۔
ٹام بے چارہ ہمیشہ ظلم سہتا ہے

نمبر 18: آپ کو پتہ چلا ہے کہ آپ کی کشتی میں سے تیل ختم ہو گیا ہے۔۔۔ ۔ کیا کرو گے۔۔۔ ۔۔
وائرلیس پر 2182 کلو ہرٹز پر اطلاع دوں گا اور سگنل ہوئے تو گھر فون کر کے بتا دوں گا کہ نوکری گئی اب میں رکشہ چلاؤں گا ۔ کیونکہ یہ تیل ختم ہونے کا جواب دینا پڑے گا جو کہ ہمارے پاس ہے نہیں :grin:

نبر 19: آپ کی لاٹری نکل آئی ہے۔۔۔ ۔۔ سب سے پہلا کام کیا ذہن میں آیا ۔۔۔ ۔۔۔
ایک گھر کسی دور جگہ پر جہاں کوئی نا آتا ہو

نمبر 20: کوئی ایسی جگہ جہاں آپ جانا پسند کرو۔۔۔ ۔
جہاں انسان اور سانپ نا ہوں پانی سبزہ پہاڑ ہوں ۔ جیسے وہ فیڈکس جہاز کریش والی فلم کا ہیرو جزیرے پر جا نکلتا ہے ۔


نمبر 21: آپ کے پاس ٹائم مشین ہے۔۔۔ ۔۔۔ کیا کرو گے۔۔۔ ۔
واپس چلا جاؤں گا 2000 سال پہلے

نمبر 22: آپ کسی جانور کی زبان میں بات کرسکتے ہو ۔۔۔ کونسا اور کیوں وہی۔۔۔ ؟
نہیں

نمبر 23: میں آپ کو ایک ملین ڈالر دے رہا ہوں ۔۔۔ ۔کیسے خرچ کر و گےِ
پہلے دو پھر بولنا مجھے پتا ہے تم ایک روپیہ نہیں دے رہے

نمبر 24: ایسی کسی سیچوئشن کا ذکر کریں جہاں آپ بہت زیادہ شرمندہ ہوئے۔۔۔ ۔۔
پہلی بار میٹرک کے رزلٹ دیکھ کر

نمبر 25: حالیہ سفر کے بارے میں بتائیں۔۔۔ ۔
برا تھا ایک ہفتہ جاری رہا میں نے بہت سارے چیلجنز برداشت کیے اور انجری بھی ہوئی ۔ 1000 کلو میٹر کے راؤنڈ تھے پر ایک دن خوشگوار تھا باقی 4 دن برے

نمبر 26: اپنی سب سے بڑی خامی بتائیں۔۔۔ ۔۔۔
غصہ

نمبر 27: اندر آجاؤ ۔۔۔ ۔بیٹھ جاؤ۔۔۔ پیپسی لاؤں ۔۔۔ ۔؟
سوری آن ڈیوٹی ہیں پھر کال کرنا

نمبر 28: آپ کا پاکستانیوں سے سب سے پہلا سوال کیا ہوگا۔۔۔ ۔؟ جواب کیا چاہیں گے
کب سدھرو گے ؟

نمبر 29: آج ناشتے میں کیا کھایا تھا
سینڈوچز اور پانی

نمبر 30: میں یہ سارے سوال آپ سے کیوں پوچھ رہا ہوں۔
فارغ جو ہیں

نمبر 31: اگر آپ بول فلم کا کوئی کریکٹر ہوتے تو کونسا۔۔۔ ۔۔۔ ؟
بول گندہ لفظ ہے عربی میں :grin:

نمبر 32: مُنے اور کراس شاہ کی جنگ میں کون جیتے گا۔۔۔ ۔۔۔
کراس شاہ

نمبر 33: ایک لطیفہ سُنانا ہو تو کیا سُناؤ گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ دھاگہ پڑھ لو

نمبر 34: اپنے سب سے بُرے باس کے بارے میں کچھ بتائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہی سب سے اچھا بھی ہوتا ہے دل سے

نمبر 35: آ چِپ آن یور شولڈر سے کیا مراد لیں گے۔۔۔
پتا نہین یار

نمبر 36: خود کو تین لفظوں میں بیان کریں۔۔۔ ۔۔
یہ ہو گیا تھا دوبارہ کروں کیا؟

نمبر 37: سنہ 71 کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔
جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے

نمبر 38: پاکستان کو قائد اعظم کے بعد سب سے اچھا حکمران کون ملا۔۔۔ ۔
لیاقت علی خان

نمبر 39: آپ کو غصہ کیا چیز دلاتی ہے۔۔۔ ۔۔
بے تکی باتیں اور کام کے دوران نیچے والوں کی غلطیاں

نمبر 40: کس قسم کو لوگ پسندہیں اور کس قسم کے ناپسند
دوستانہ لوگ پسند ہیں گھڑوس سخت نا پسند

نمبر41: ہوم یو لائک موسٹ والد والدہ
دونوں نہیں

نمبر 42: محفل اور محفلین کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔۔۔ ۔۔
ٹھیک ہے کیا ہوا محفل کو ؟

نمبر 43 : میرے بارے میں کیا رائے رکھتے کم از کم دو لائینیں۔۔۔ ۔۔؟
اللہ معاف کرے تم تو پیچھے ہی پڑ گئے ہو بھئی
یہ انٹرویو شیطان کی آنت جیسا لکھ کر

نمبر44: اگر آپ کسی کو محفل پر لانا چاہیں توکون ہوگا اور کیوں لانا چاہیں گے۔،،،؟
منکوحہ کو پر وہ آتی نہیں ہیں نا جانے کیوں

نمبر 45: آپ کو ہم محفلین کی دعوت کرنی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ کریں گے ۔۔۔ ۔۔کس جگہ؟
وہیں سنسان سمندر کے کنارے جہاں کی فوٹؤ دکھائی تھیں


بھائی لوگ اگر کوئی سوال بُرا لگے یا اس قابل نہ ہو کے جواب دیا جائے تو پیشگی معذرت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی ہے کہ آپ سے نئے سوالات پوچھوں اگر کوئی رپیٹ ہو ا ہو تو بھی معذرت۔۔۔ ۔۔۔
جا یار معاف کیا[/quote]
 
گل کھلاناحضور کچھ بھی کر دکھاییے اچھا یا برا ناقدین اسے گل کھلانے سے ترغییب دیں گے اور ناصیحیں سراہیں گے
آ بیل مجھے مار کا مطلب یہی سمجھ آتا ہے پرایی شادی میں دولھے کی بوا پھوپی نہیں بننا چاہیے یعنی پرایے معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے
تیسری مثال کے مطابق کویی بھی اپنی ذاتی مسایل ٹہیک کرنے میں اتنی جلدی بازی نہیں کرتا جتنا کہ دوسروں پر تنقید و تراغیب دینے پر لگا دیےا ھے
 
Top