اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (عسکری ، انیس الرحمن ، نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں بھی سوال کروں گی :)

انیس بھائی اگر آپ کو ایک دن عسکری بن کر اور ایک دن نیرنگ خیال بن کر گزارنا پڑے تو کیسے گزاریں گے۔۔۔
سیم گوز ٹو عسکری بھائی کہ اگر ایک دن کے لیے نیرنگ خیال اور ایک دن کے لیے انیس الرحمان بننا پڑے تو کیا کریں گے۔۔۔
اور نینی بھیا آپ کا کیا حال ہو گا عسکری اور انیس الرحمان بن کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

انیس بھائی بن کر کراچی دیکھنے کی حسرت پوری ہوجائے گی۔۔۔۔ اور عسکری بن کر جہازوں کی بابت معلومات میں اضافہ ہوجائے گا۔۔۔ ویسے میں ویلا ہی رہوں گا۔۔۔ اگلے دن انیس بھائی کو یونیورسٹی سے جواب مل جائے گا۔۔۔ اور عسکری کو نیوی والوں نے سیدھا کیا ہونا ائے۔۔۔ کہ کاکا کل کیا گل کھلاتا رہا ہے۔۔۔۔:devil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال

ہینڈسم ہونے کے فوائد بتائیں۔

ایسی باتوں پر روشنی ڈلوائیں جس کا کوئی ذاتی تجربہ بھی ہو میرے پاس۔۔۔۔۔:idontknow: حسرت ہی رہ گئی کہ کاش ہینڈسم ہوتے۔۔۔۔:evil: تو فائدہ اور نقصان جانتے ہوتے۔۔۔ چلیں دل کے پھپھولے جلاتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا بنتی ہوگی۔۔۔۔:roll:
ہینڈسم ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔ بکواس ہے نری۔۔۔ قسمیں۔۔۔:devil:
کڑیاں سمجھتی ہیں کہ یہ فلرٹ ہوگا۔۔۔ اور لفٹ نہیں کراتی۔۔۔۔ کوئی اک آدھی آجائے تو اسے پتا چلتا ہے کہ یہ بات تو سچ ہے۔۔۔۔:laughing:
آپ خود دیکھ لیں۔۔۔۔ نان ہینڈسم قسم کے لوگ ایسے ایسے لوگوں کے ساتھ پھر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ گویا لنگور کی بغل والا معاملہ ۔۔۔:rollingonthefloor: اب اور کیا کہوں۔۔۔ چھڈو جی بس بندہ سوہنا وی نہ ہوے۔۔۔۔:ROFLMAO:
 

عمر سیف

محفلین
ایسی باتوں پر روشنی ڈلوائیں جس کا کوئی ذاتی تجربہ بھی ہو میرے پاس۔۔۔ ۔۔:idontknow: حسرت ہی رہ گئی کہ کاش ہینڈسم ہوتے۔۔۔ ۔:evil: تو فائدہ اور نقصان جانتے ہوتے۔۔۔ چلیں دل کے پھپھولے جلاتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا بنتی ہوگی۔۔۔ ۔:roll:
ہینڈسم ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔ بکواس ہے نری۔۔۔ قسمیں۔۔۔ :devil:
کڑیاں سمجھتی ہیں کہ یہ فلرٹ ہوگا۔۔۔ اور لفٹ نہیں کراتی۔۔۔ ۔ کوئی اک آدھی آجائے تو اسے پتا چلتا ہے کہ یہ بات تو سچ ہے۔۔۔ ۔:laughing:
آپ خود دیکھ لیں۔۔۔ ۔ نان ہینڈسم قسم کے لوگ ایسے ایسے لوگوں کے ساتھ پھر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ گویا لنگور کی بغل والا معاملہ ۔۔۔ اب اور کیا کہوں۔۔۔ چھڈو جی بس بندہ سوہنا وی نہ ہوے۔۔۔ ۔:ROFLMAO:
انگور کھٹے ہیں۔:rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے آپ کیا سوچتے ہیں اوراسے کیسے کم کیا جاسکتا؟
مجھے اس بارے میں زیادہ علم نہیں بھائی جان :rolleyes:جو تھوڑا بہت ہے وہ یہاں بتا کر اب میں کیا کروں پر بھیر بھی مجھے صاف شفاف سمندر اچھے لگتے ہین جب بھی پتہ چلتا ہے سمندر میں تیل یا کسی اور وجہ سے آلودگی ہوئی مجھے بہت افسوس ہوتا ہے :rolleyes:
 
ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے آپ کیا سوچتے ہیں اوراسے کیسے کم کیا جاسکتا؟
اگر ہم اپنے دل و دماغ کی آلودگی ختم کرلیں تو ماحولیاتی آلودگی بھی ختم ہو جائے گی۔
اصل میں ہم پاکستانیوں کو اب سائنس و ٹیکنالوجی کے بجائے علمِ شہریت اور اخلاقیات کی تعلیم کی ضرورت ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے آپ کیا سوچتے ہیں اوراسے کیسے کم کیا جاسکتا؟

ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے کچھ نہ کچھ سوچتا رہتا ہوں۔۔۔۔ کم کرنے کی بھی اپنے تیئں کوشش کر لیتے ہیں ماڑی موٹی۔۔۔ :) دکھ ہوتا ہے کچرے کے ڈھیر دیکھ کر۔۔۔۔ دھواں اگلتی گاڑیاں دیکھ کر۔۔ حیرت ہوتی ہے کہ جو لوگ گاڑی رکھ سکتے ہیں۔۔ وہ اس کی چھوٹے چھوٹے کاموں پر توجہ کیوں نہیں دیتے۔۔۔ شاپروں کا استعمال بہت کم کرتا ہوں۔۔۔ اور کپڑے کے تھیلے رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ سبزی وغیرہ لانے کو۔۔۔۔ بس جتنی کی میری ہمت ہے کر رہا ہوں۔۔۔ :)
 

عسکری

معطل
چلیں جی ایک بھیا مان گئے باقی بھیا بھی مان جائیں گے:rolleyes:

تو عسکری بھیا ، نیرنگ خیال بھیا اور انیس الرحمن بھیا آپ لوگوں کے لیے سوال ہے کہ ایک ایسی اسٹوری لکھیں جس کا مورل ہو "اولڈ از گولڈ" :)
یہ بھی کوئی کام ہے کیا یہ لیں لکھ دی ہے:grin:
1011711_472517479503544_1395332968_n.jpg
 
Top