مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

عائشہ عزیز

لائبریرین
شکریہ چھوٹو :)
بہت لیٹ ہوگیا نہ ویسے
مجھے یاد آئینگ تم نے کافی عرصہ پہلے کہا تھا کہ میرے 30 ہزار پیغامات مکمل ہونے والے ہیں :)
جی بھیا اتنے دیر سے آپ کے انتیس ہزار ہوئے تھے
اور اب تو مجھے پتا ہی نہیں چلا تیس سے اوپر ہوگئے
 

فہیم

لائبریرین
اور کیا بھیا
بڈھے ہوگئے ہیں آپ

ہائیں ںںںںںں کیاااااااا
angry-old-man-smiley-emoticon.gif
 
Top