مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

شاہد شاہنواز

لائبریرین
اس کمنٹ کی بات کی تھی میں نے ۔۔۔
فہیم:
ضرور کسی دشمن نے اڑائی ہوگی
کیوں ملائکہ ۔
۔۔۔
خیر اتنی لمبی تفتیش میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ آپ دونوں بہتر جانتے ہیں۔۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
شکریہ زبیر بھائی :)

اور آپ سنائیں کیسے ہیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل :)
معذرت چاہتا ہوں فہیم میں تاخیر سے جواب دے رہا ہوں-
اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ کچھ کراچی کا حال احوال اور اپنی جاب کا ہاں یاد آیا کب کھلا رہے ہو ولیمہ؟ :)
 

فہیم

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں فہیم میں تاخیر سے جواب دے رہا ہوں-
اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ کچھ کراچی کا حال احوال اور اپنی جاب کا ہاں یاد آیا کب کھلا رہے ہو ولیمہ؟ :)
کراچی کا حال آپ ہم سے جان رہے تو کیا آپ کراچی میں نہیں ہیں ابھی؟؟؟؟

جاب اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک چلنگ اور ولیمہ بھی ان شاءاللہ کھلادیں گے جلدی کیا ہے :)
 

تعبیر

محفلین
Congrats.jpg




Congratulations_zps7c9066f4.jpg
 
Top