'تیز ترین' ہزار مراسلے!

2018-03-30_14.38.04.png
2018-03-30_14.36.48.jpg
مقابلے کے لیے ہم بھی حاضر ہیں۔:)


 

سید عمران

محفلین
آپ کی توجہ کا شکریہ ,
ہاں اسپیڈ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کی دوڈ میں اسپیڈ بریکر آنےکی وجہ سے مراسلوں کی رفتار کم ہو گئی ہے,
کچھ دن سے زوجہ ماجدہ علیل ہیں,آفس بھی نہیں جارہا ,محفل کو بھی وقت نہیں دے پا رہ۔
آپ محفلین دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
قبلہ محترم !
آپ کی شفقت فرمانے کا شکریہ ۔:)
کبھی کبھار کی غلطیاں تو ٹھیک ہیں لیکن آپ تو ہر وقت ایک ہی موڈ میں رہتے ہیں!!!
ٹھیک ہے کبھی کبھار بندہ کہہ لیتا ہے لیکن آپ تو ہر وقت ایک ہی مُوڈ میں ہوتے ہیں۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
ہائے کسی حاسد نے میری مقابلے کے شروع کے سکرین شاٹ کی تصویر کی غائب کر دی۔
اب کیسے پتہ چلے گا؟؟؟
 
Top