'تیز ترین' ہزار مراسلے!

فرقان احمد

محفلین
ہزاری اِن فراری!

1000_ferrai.jpg

یوں ہی بیٹھے بیٹھے جی میں یہ خیال آیا کہ کیوں نہ 'ہزاری اِن فراری' مقابلہ منعقد کروایا جاوے؟ یعنی کہ برق رفتاری سے ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل کا مقابلہ!

اب تک اردو محفل میں کم از کم وقت میں ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کا اعزاز محترم شیزان کے پاس ہے۔ انہوں نے محض نو دن میں ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

سنا ہے، ریکارڈ ٹوٹنے کے لیے بنتے ہیں! چلیے، دیکھے لیتے ہیں!

نوٹ: مقابلے میں حصہ لینے والے محفلین اپنے موجودہ مراسلوں کا سکرین شاٹ لے کر اسی لڑی میں اپنے مراسلے میں چسپاں کر دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے! یا پھر مراسلہ میٹر میں مراسلوں کی تعداد ظاہر کر دیں۔
 
سست ترین کا مقابلہ کروائیں تو ہم بھی حصہ لیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کوئی تیز ترین سنچری کا مقابلہ ہوتا تو شاید ہم جیسے بہت سے حصہ لینے پہنچ جاتے.
سنا ہے محمد وارث بھائی نے رجسٹریشن کے پہلے دن ہی سو مراسلے کئے تھے.
جی ہاں یہ بات گیارہ سال پرانی ہو گئی، اب تو اوسط فی دن پانچ چھ مراسلے ہی ہے! :)
 
Top