تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے معزز و مکرم احباب!
امید ہے کہ آپ سب بخیر ہوں گے اور میں رب عزوجلّ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ ہمیشہ آپ کو بخیر رکھے
میرا نام کمال احمد ہے. ہند کے صوبہ اتر پردیش میرا تعلق ہے. ایک طالب علم ہوں اور اسی مقصد سے میں نے محفل کو جوائن کیا ہے۔ آپ کے علم و معلومات سے استفادہ کا خواہش مند ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ ضرور اس مقصد کے حصول میں ناچیز کا تعاون فرمائیں گے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
Top