تیاری ہزاری منصب کی!!

اس وقت ایک پیغام کی دوری پر ایک اور نشہ انتظار کر رہا ہے۔۔۔۔:D
لیکن ایک بات۔۔۔۔
"جو ہم نہ لکھیں تو ہزار کیسے ہوں"؟
اور اب ایک اور مراسلہ کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں:grin:
تو پھر انیس الرحمن میاں آپ کو اپنے اسی تبصرے کو مدون کر کر کے ایک ہفتے تک کام چلانا پڑے گا۔۔۔ کیوں کہ اب جناب کے 1999 مراسلے تو ہو چکے ہیں۔۔۔!!
وہ کیسے انیس الرحمن؟؟
نیلم آپ کی نیچے والی مسکراہٹ خطر ناک معلوم ہوتی ہے!!:cool:
وہ اس طرح کہ میں اپنی پرانی کسی پوسٹ کی رپورٹ کردوں گا۔ وہ حذف ہوگی تو میری پوسٹوں کی تعداد بھی کم ہوجائے گی۔۔۔ ۔:)
یہ بھی خوب کہی۔۔۔
 
میں اپنی دوہزارویں پوسٹ آپ کی ہزارویں پوسٹ پر ہی کروں گا۔ نہلے پہ دہلا۔۔۔:ROFLMAO:
بھیا جلد کردینا۔۔۔۔:D
مہدی نقوی حجاز بھائی میں اپنا کانٹا اٹکا کر پوسٹیں کرتا رہوں گا۔۔
مبارک باد کا شکریہ نیلم ۔۔۔۔:)
شکریہ ۔۔۔۔:)
بھائی وہ اس طرح کہ میں اپنی پرانی کسی پوسٹ کی رپورٹ کردوں گا۔ وہ حذف ہوگی تو میری پوسٹوں کی تعداد بھی کم ہوجائے گی۔۔۔۔:)
 

الف عین

لائبریرین
لگتا ہے کہ مہدی اور انیس دونوں نے کچھ سازش کر رکھی ہے، دیکھتے ہیں کب تک منہ پر تالا لگائے رکھتے ہیں!!
دونوں کو اڈوانس مبارک
 

زبیر حسین

محفلین
زیادہ دیر تک تدوین والا کام نہیں چل سکتا۔
ایک مراسلے میں الفاظ کی تعداد کی ایک حد ہو گی جو پوری ہونے پر جناب کو 1000واں مراسلہ بھیجنا ہی پڑے گا۔
 
Top