مہدی نقوی حجاز
محفلین
اس وقت ایک پیغام کی دوری پر ایک اور نشہ انتظار کر رہا ہے۔۔۔۔
لیکن ایک بات۔۔۔۔
"جو ہم نہ لکھیں تو ہزار کیسے ہوں"؟
اور اب ایک اور مراسلہ کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں
تو پھر انیس الرحمن میاں آپ کو اپنے اسی تبصرے کو مدون کر کر کے ایک ہفتے تک کام چلانا پڑے گا۔۔۔ کیوں کہ اب جناب کے 1999 مراسلے تو ہو چکے ہیں۔۔۔!!
وہ کیسے انیس الرحمن؟؟
نیلم آپ کی نیچے والی مسکراہٹ خطر ناک معلوم ہوتی ہے!!

یہ بھی خوب کہی۔۔۔وہ اس طرح کہ میں اپنی پرانی کسی پوسٹ کی رپورٹ کردوں گا۔ وہ حذف ہوگی تو میری پوسٹوں کی تعداد بھی کم ہوجائے گی۔۔۔ ۔![]()